مندرجات کا رخ کریں

شیری رحمان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شیری رحمان
(انگریزی میں: Sherry Rehman ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

قائد حزب اختلاف، ایوان بالا پاکستان
مدت منصب
22 مارچ 2018ء – 26 اگست 2018ء
اعتزاز احسن
راجہ ظفر الحق
رکن ایوان بالا پاکستان
آغاز منصب
8 جون 2015ء
پاکستانی سفیر برائے امریکا
مدت منصب
23 نومبر 2011ء – 14 مئی 2013ء
صدر آصف علی زرداری
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی
حسین حقانی
جلیل عباس جیلانی
وزیر اطلاعات و نشریات پاکستان
مدت منصب
31 مارچ 2008ء – 14 مارچ 2009ء
صدر پرویز مشرف
آصف علی زرداری
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی
نثار میمن
قمر زمان کائرہ
وزیر صحت
مدت منصب
11 اپریل 2008ء – 3 نومبر 2008ء
صدر پرویز مشرف
آصف علی زرداری
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی
 
اعجاز حسین جھاکرانی
وزیر ترقی نسواں
مدت منصب
15 مئی 2008ء – 3 نومبر 2008ء
صدر پرویز مشرف
آصف علی زرداری
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی
نذر محمد گوندل
 
وزیر ثقافت
مدت منصب
24 مئی 2008ء – 12 اگست 2008ء
صدر پرویز مشرف
آصف علی زرداری
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی
خواجہ سعد رفیق
 
رکن قومی اسمبلی پاکستان
مدت منصب
17 مارچ 2008ء – 23 نومبر 2011ء
مدت منصب
2002 – 2007
معلومات شخصیت
پیدائش 21 دسمبر 1960ء (64 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی سمتھ کالج
یونیورسٹی آف سسیکس   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ صحافی [1]،  سیاست دان ،  سفارت کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی ،  اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
دی سمتھ کالج میڈل [2]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شیری رحمان نے 15 مارچ 2018ء کو ایوان بالا پاکستان کی پہلی خاتون قائد حزب اختلاف بننے کا اعزاز حاصل کیا[3][4] اور 26 اگست 2018ء تک اسی منصب پر فائز رہیں۔

اصل نام و کنیت

[ترمیم]

ان کا اصل نام شہر بانو رحمان ہے مگر یہ اپنی کنیت شیری کے نام سے جانی جاتی ہیں۔

صحافت و سیاست

[ترمیم]

ایک صحافی اور سیاست دان ہیں- بنیادی طور پر آپ صحافی ہیں۔ بے نظیر بھٹو کے ساتھ سیاست میں آئیں اور مارچ 2000ء سے 2009ء تک پاکستان کی وزیر اطلاعات رہیں۔ اپنے موقف پر ڈٹے رہنے پر وزارت کو خیر باد کہا۔

شوہر کی مالی حیٖٖثیت

[ترمیم]

تعمیر مائیکرو فنانس بینک کے صدر اور چیف ایگزیکٹو ندیم حسین ان کے شوہر ہیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی جانی پہچانی شخصیت ہیں۔ ان کی اور ان کے شوہر کی غیر منقولہ جائداد 9؍کروڑ 58؍لاکھ 90؍ہزار اور منقولہ تقریباً 4؍کروڑ 79؍لاکھ 42؍ہزار روپے ہے۔ ان کے پاس چھ گاڑیاں ہیں جن کی مالیت ایک کروڑ 25؍لاکھ 55؍ہزار روپے کے لگ بھگ ہے۔ نیز 190؍تولے سونے کے زیورات، نقدی اور غیر ملکی کرنسی کے علاوہ تقریباً 7؍کروڑ روپے بھی رکھتی ہیں جبکہ ان پر تقریباً 20؍کروڑ 80؍لاکھ روپے کا قرض بھی ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]