سیلون کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1949-50ء
Appearance
سیلون کرکٹ ٹیم نے مارچ اور اپریل 1950ء میں پاکستان کا دورہ کیا۔ تب سیلون کو ٹیسٹ کا درجہ حاصل نہیں تھا، لیکن دو چار روزہ غیر سرکاری ٹیسٹ کھیلے گئے، دونوں میں پاکستان نے بڑے مارجن سے کامیابی حاصل کی۔ اس دورے میں تین دیگر اول درجہ میچز اور ایک معمولی میچ بھی شامل تھا۔ اپپ کی واجا سے یہ سب ءو راگا ھای
سیلون ٹیم
[ترمیم]- سارگو جیا وکرمے (کپتان)
- جیک برٹن
- ستیندرکمارسوامی
- فیئرلی ڈالفاٹاڈو
- لوسیئن ڈی زویسا
- کیڈیراویل دھرمالنگم
- ارون فرنینڈو
- گامنی گونی سینا
- اسٹینلے جے سنگھے
- ارنی کیلارٹ
- بین نوارتنے
- مہیش روڈریگو
- مکین صالح
- مہادیون ستھاشیوم
- برٹی وجیسنہا
پاکستانی ٹیم
[ترمیم]- محمد سعید (کپتان)
- نذرمحمد
- امتیاز احمد
- روسی ڈنشا
- مقصود احمد
- عنایت خان
- سید اصغر علی
- فضل محمود
- خان محمد
- یوسف چھیپا
- خالد قریشی
- علیم الدین
- انوار حسین
- وقار حسن