مندرجات کا رخ کریں

سوتیلا خاندان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سوتیلا خاندان (انگریزی: Stepfamily) ایک ایسا خاندان ہے جس میں کم از کم ماں یا باپ میں سے کسی ایک کا اولاد سے خون کا رشتہ نہیں ہوتا۔ دونوں والدین میں کوئی ایک سابقہ رشتے سے اولاد رکھتا ہے۔ سوتیلا خاندان ایک حیاتیاتی ماں یا باپ رہ سکتا ہے یا وہ لوگ ہر ایک حیاتیاتی ماں اور باپ کے ساتھ کچھ نہ کچھ وقت بتا سکتے ہیں۔[1] اس کے علاوہ ملاقات کے حق یا اختیار ہونے کا مطلب یہ ہے کہ بچے سوتیلے خاندانوں میں دونوں ماں اور باپ سے ربط و تعلق بنائے رکھ سکتے ہیں، بھلے ہی کسی ایک کے ساتھ رہیں۔

نفسیاتی اعتبار سے دوسرے شخص کی اولاد کو اپنا ماننا اور اس کی رات دن دیکھ ریکھ کرنا اکثر ناممکن ہوتا ہے۔ یہ خاص طور اس وقت بھی ہوتا ہے جب کسی کی خود کی اولاد بھی ساتھ ہو۔ اس استحصال کا بھی کافی قوی امکان رہتا ہے۔ دوسری جانب اولاد بھی اپنے سوتیلے ماں باپ سے بد ظن ہو سکتے ہیں۔ خاندان میں ایک طرح کا نفرت آمیز ماحول ہو سکتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حواشی

[ترمیم]
  1. WebMD۔ "Teen Health: Living with a Stepparent"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-05-05

حوالہ جات

[ترمیم]

مزید پڑھیے

[ترمیم]
  • LeBey, Barbara (2004). Remarried with Children: Ten Secrets for Successfully Blending and Extending Your Family. New York: Bantam.
  • Martin, Wednesday, Ph.D. (2009). Stepmonster: A New Look at Why Real Stepmothers Think, Feel, and Act the Way We Do. New York: Houghton Mifflin Harcourt.
  • Papernow, Patricia L. (1993). Becoming a Stepfamily: Patterns of Development in Remarried Families. San Francisco: Jossey-Bass.
  • Ulrike Zartler, Valerie Heinz-Martin, Oliver Arránz Becker (Eds.) (2015). Family Dynamics After Separation: A Life Course Perspective on Post-Divorce Families. Special Issue ZfF, Volume 10, Barbara Budrich, آئی ایس بی این 978-3-8474-0686-0.

بیرونی روابط

[ترمیم]