مندرجات کا رخ کریں

سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ
Sinhalese Sports Club Ground
Maitland Place
Sinhalese Sports Club Crest
سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ
میدان کی معلومات
مقامسینامن گارڈنز، کولمبو
تاسیس1952
گنجائش10,000
ملکیتسنہالی اسپورٹس کلب
متصرفسری لنکا کرکٹ
اینڈ نیم
Tennis Courts End
South End
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ16–20 مارچ 1984:
 سری لنکا بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ٹیسٹ13–17 اگست 2016:
 سری لنکا بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا ایک روزہ13 فروری 1982:
 سری لنکا بمقابلہ  انگلستان
آخری ایک روزہ6 فروری 2011:
 سری لنکا بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
پہلا ٹی203 فروری 2010:
 کینیڈا بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ٹی203 فروری 2010:
 افغانستان بمقابلہ  کینیڈا
ٹیم کی معلومات
ایس ایس سی (1974 – تاحال)
بمطابق 13 اگست 2016
ماخذ: http://www.cricinfo.com/srilanka/content/ground/59308.html Cricinfo

سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ (Sinhalese Sports Club Ground) ((سنہالی: සිංහල ක්‍රිඩා සමාජ ක්‍රීඩාංගනය)‏) جسے اس کے مخفف ایس ایس سی گراؤنڈ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے سری لنکا کے سب سے زیادہ مشہور کرکٹ میدانوں میں سے ایک اور سری لنکا کرکٹ کا ہیڈ کوارٹر بھی ہے۔[1] [2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Sinhalese Sports Club Ground (Maitland Place)"۔ cricket.yahoo.com۔ Yahoo Cricket۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-03-23
  2. "Sinhalese Sports Club"۔ www.cricinfo.com۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-03-23

بیرونی روابط

[ترمیم]