مندرجات کا رخ کریں

سنگاپور چیلنج 2000ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سنگاپور چیلنج 2000ء
تاریخ20 اگست 2000ء (2000ء-08-20) – 27 اگست 2000 (2000-08-27)
منتظمانٹرنیشنل کرکٹ کونسل
کرکٹ طرزایک روزہ بین الاقوامی
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ رابن
میزبان سنگاپور
فاتح جنوبی افریقا
شریک ٹیمیں3
کل مقابلے4
بہترین کھلاڑیجنوبی افریقا کا پرچم گیری کرسٹن
کثیر رنزجنوبی افریقا کا پرچم گیری کرسٹن (191)
کثیر وکٹیںپاکستان کا پرچم عبدالرزاق (7)
1999

سنگاپور چیلنج 2000ء جسے سپانسرشپ وجوہات کی بنا پر گودریج سنگاپور چیلنج 2000ء بھی کہا جاتا ہے، ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ ٹورنامنٹ تھا جو 20-27 اگست 2000 کو سنگاپور میں منعقد ہوا تھا۔ یہ ٹورنامنٹ جنوبی افریقہ نے جیتا جس نے پاکستان کو ڈک ورتھ لوئس طریقہ سے 93 رنز سے شکست دی۔

ٹیمیں

[ترمیم]

دستے

[ترمیم]
 نیوزی لینڈ  پاکستان  جنوبی افریقا

پوائنٹس ٹیبل

[ترمیم]
ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
 پاکستان 2 2 0 0 0 4 +0.533
 جنوبی افریقا 2 1 1 0 0 2 +0.412
 نیوزی لینڈ 2 0 2 0 0 0 −1.439

میچوں کی تفصیلات

[ترمیم]
20 اگست
(سکور کارڈ)
پاکستان 
191/6 (25 اوورز)
ب
 نیوزی لینڈ
179 آل آؤٹ (24.4 اوورز)
اعجازاحمد 49 (37)
جیف ایلوٹ 3/33 (5 اوورز)
کرس ہیرس 40 (30)
ارشد خان 3/45 (5 اوورز)
پاکستان 12 رنز سے جیت گیا۔
کالانگ گراؤنڈ, سنگاپور
امپائر: ایس کے بنسل اور وی کے رامسوامی
بہترین کھلاڑی: اعجازاحمد (پاکستان)
  • کھیل شروع ہونے سے پہلے میچ کو کم کر کے 25 اوورز فی سائیڈ کر دیا گیا۔

23 اگست
(سکور کارڈ)
پاکستان 
227/9 (50 اوورز)
ب
 جنوبی افریقا
199 آل آؤٹ (48.4 اوورز)
اعجازاحمد 56 (75)
جیک کیلس 2/19 (6 اوورز)
گیری کرسٹن 54 (80)
اظہر محمود 3/37 (10 اوورز)
پاکستان 28 رنز سے جیت گیا۔
کالانگ گراؤنڈ, سنگاپور
امپائر: وی کے رامسوامی اور گامنی سلوا
بہترین کھلاڑی: عبد الرزاق (پاکستان)

25 اگست
(سکور کارڈ)
نیوزی لینڈ 
158 آل آؤٹ (47.4 اوورز)
ب
 جنوبی افریقا
159/2 (34 اوورز)
کرس ہیرس 42 (69)
شان پولاک 3/24 (9 اوورز)
گیری کرسٹن 75* (103)
سکاٹ اسٹائرس 1/23 (7 اوورز)
جنوبی افریقہ 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
کالانگ گراؤنڈ, سنگاپور
امپائر: ایس کے بنسل اور گامنی سلوا
بہترین کھلاڑی: شان پولاک (جنوبی افریقہ)

فائنل

[ترمیم]
27 اگست
(سکور کارڈ)
جنوبی افریقا 
197/7 (50 اوورز)
ب
 پاکستان
121 آل آؤٹ (28.1 اوورز)
گیری کرسٹن 62 (77)
کبیرخان 2/33 (7 اوورز)
اعجازاحمد 31 (40 اوورز)
راجر ٹیلیماکس 2/20 (6 اوورز)
جنوبی افریقہ 93 رنز سے جیت گیا۔ ڈی ایل ایس میتھڈ
کالانگ گراؤنڈ, سنگاپور
امپائر: ایس کے بنسل اور وی کے رامسوامی
بہترین کھلاڑی: نکی بوجے (جنوبی افریقہ)
  • میچ 35 اوورز فی سائیڈ کر دیا گیا، پاکستان کو 215 رنز کا ہدف ملا۔

اعداد و شمار

[ترمیم]
سب سے زیادہ رنز [1] سب سے زیادہ وکٹیں [1][1]
گیری کرسٹنجنوبی افریقا کا پرچم 191 عبد الرزاقپاکستان کا پرچم 7
اعزاز احمدپاکستان کا پرچم 136 شان پولاکجنوبی افریقا کا پرچم 6
کرس ہیرسنیوزی لینڈ کا پرچم 82 کبیرخانپاکستان کا پرچم 5
اینڈریو ہالجنوبی افریقا کا پرچم 77 اظہر محمودپاکستان کا پرچم 5
محمد یوسفپاکستان کا پرچم 61 جیک کیلسجنوبی افریقا کا پرچم 4

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب سنگاپور_Challenge_2000/Team_Averages.html Averages by Team[مردہ ربط]