سردار
Appearance
سردار (انگریزی: Sardar) (فارسی: سردار) کسی جماعت کا قائد، سرگروہ، سرغنہ، افسر، حاکم یا امیر ہوتا ہے۔ سردار اشرافیہ کا ایک لقب ہے جو اصل میں شہزادوں، رئیسوں اور دیگر اشرافیہ کو ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتا تھا۔پاکستان خصوصا پنجاب اور کشمیر مین بہت ساری کمیونٹیز اور قبائل یہ لقب استعمال کرتی ہیں جن میں ڈوگر، گجر، تنولی، مغل اور سکھ شامل ہیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- افغانی القاب
- ایرانی القاب
- بنگلہ دیش میں جاگیردارانہ نظام
- بھارت کا جاگیردارانہ نظام
- پاکستان میں جاگیردارانہ نظام
- پاکستانی القاب
- پنجابی الفاظ اور جملے
- ترکی الفاظ اور جملے
- سربراہان ریاست
- سربیا میں القاب
- عثمانی القاب
- عثمانی دور میں بوسنیا و ہرزیگووینا میں القاب
- عسکری عہدے
- فارسی الفاظ اور جملے
- قومی یا نسلی رہنماؤں کے القاب
- مونٹینیگرو میں القاب
- ہندوستانی القاب