زید علی
Appearance
زید علی | |
---|---|
زید علی | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 2 جولائی 1995ء واٹرلو، انٹاریو، کینیڈا |
قومیت | پاکستانی |
مذہب | اسلام |
زوجہ | یُمنہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | یو ٹیوبر |
دور فعالیت | 2015 |
درستی - ترمیم |
زید علی ایک پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر ہیں۔ ان کے چینل کا نام زید علی ٹی وی لاگز (ZaidAliT Vlogs) ہے۔ جنوری 2019ء تک ان کے چینل کے سبسکرائبرس کی تعداد 1,170,940 تھی۔ جب کہ یہ چینل کا آغاز 2012ء میں ہوا تھا۔ ان کی اپلوڈ کردہ ویڈیوز کو 173,978,290 بار دیکھا گیا ہے جب کہ جنوری 2019ء تک 174 ویڈیوز اپلوڈ کیے جا چکے ہیں۔ یہ ویڈیوز ہاؤ ٹو اور اسٹائل یعنی کیسے کریں اور اسٹائل / فیشن کے زمرے میں آتے ہیں۔ 27 دسمبر 2018ء اور 9 جنوری 2019ء کے بیچ اقل ترین تخمینی یومیہ آمدنی $ 23 امریکی ڈالر تھی جب کہ اعظم ترین یومیہ آمدنی $ 1.71 ہزار تھی۔ اس طرح سے چینل ایک مشہور و معروف چینل اور منافع بخش انداز میں یوٹیوب پر رائج ہے۔[1]
اسفار
[ترمیم]مارچ 2015ء میں زید نے پاکستان کا دورہ کیا۔ وہ، ایک مہمان کے طور پر کئی ٹی وی شو میں حصہ لیا:
- نیا پاکستان تاثت حسین کے کے ساتھ
- گُڈ مارننگ پاکستان
- نیا پاکستان طلعت حسین کے کے ساتھ
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- زید's چینل یوٹیوب پر