زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 2009-10ء
Appearance
زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 2009-10ء | |||||
زمبابوے | ویسٹ انڈیز | ||||
تاریخ | 26 فروری 2010ء – 14 مارچ 2010ء | ||||
کپتان | پراسپراتسیا | کرس گیل | |||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | ویسٹ انڈیز 5 میچوں کی سیریز 4–1 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | ایلٹن چگمبورا 148 | کرس گیل 273 | |||
زیادہ وکٹیں | گریم کریمر 7 | ڈیرن سیمی کیمار روچ 8 | |||
بہترین کھلاڑی | کرس گیل (ویسٹ انڈیز) | ||||
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | زمبابوے 1 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گيا | ||||
زیادہ اسکور | ہیملٹن مساکادزا (44) | دنیش رامدین (23) | |||
زیادہ وکٹیں | گریم کریمر (3) | ڈیرن سیمی (5) | |||
بہترین کھلاڑی | گریم کریمر (زمبابوے) |
زمبابوے کی قومی کرکٹ ٹیم نے 26 فروری اور 14 مارچ 2010ء کے درمیان 5 میچوں کی ایک روزہ بین الاقوامی سیریز اور ایک ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی میچ کے لیے ویسٹ انڈیز کا دورہ کیا۔ [1]
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
[ترمیم]واحد ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
[ترمیم] 28 فروری
سکور کارڈ |
ب
|
||
- زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- ڈیرن سیمی کے 26 رنز پر 5 اور سلیمان بین کے 6 رنز پر 4 وکٹیں اس وقت ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں تیسرے اور چوتھے بہترین باؤلنگ کے اعداد و شمار تھے۔[2]
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
[ترمیم]پہلا ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم]دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم]تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم]چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم]پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Zimbabwe tour of West Indies 2009/10 / Fixtures"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-02-07
- ↑ "Zimbabwe stun West Indies with historic Twenty20 win"۔ BBC Sport۔ 28 فروری 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-03-01