رونا بھاسو
ذاتی معلومات | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | رونا بھاسو | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | کولکاتا، بھارت | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کی میڈیم، تیز گیند باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پہلا ٹیسٹ (کیپ 12) | 7 نومبر 1976 بمقابلہ ویسٹ انڈیز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
آخری ٹیسٹ | 23 فروری 1977 بمقابلہ نیوزی لینڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پہلا ایک روزہ (کیپ 3) | 1 جنوری 1978 بمقابلہ انگلینڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
آخری ایک روزہ | 19 فروری 1984 بمقابلہ نیوزی لینڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: کرکٹ آرکیو، 14 ستمبر 2009 |
رونا بھاسو، کولکاتا، مغربی بنگال، بھارت کی ایک سابقہ ٹیسٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہے جو بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا حصہ رہی ہے۔ وہ بھارت کی ڈومیسٹک کرکٹ لیگ میں بنگال کی نمائندگی بھی کرتی تھیں۔[1] بھاسو نے چھ ٹیسٹ میچ اور پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کھیلے۔[2]
شماریات
[ترمیم]رونا بھاسو نے 1976–1985ء تک ٹیسٹ کرکٹ کھیلی، اس دوران میں انھوں نے کل 6 ٹیسٹ میچ کھیلے، ان کا پہلا ٹیسٹ میچ (کیپ نمبر 12) 7 نومبر 1976ء کو ویسٹ انڈیز اور آخری ٹیسٹ 23 فروری 1977ء کو نیوزی لینڈ کے خلاف تھا۔ جب کہ 1978–1985ء تک رونا نے ایک روزہ بین الااقوامی کرکٹ کھیلی اس دوران میں انھوں نے صرف 5 میچ کھیلے، ان کا پہلا میچ (کیپ نمبر 3) یکم جنوری 1978ء کو انگلینڈ کے خلاف اور آخری ایک روزہ 19 فروری 1984ء کو نیوزی لینڈ کے خلاف نظر آہا۔ رونا بھاسو نے کل 6 ٹیسٹ اور 5 ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کھیلے، ٹیسٹ میں صرف 20 اور ایک روزہ میں محض 26 رنز بنا سکیں۔ رونا کا ٹیسٹ کرکٹ کا بہترین اسکور 5 اور ایک روزہ کا 10 رنز رہا۔ جب کہ ٹیسٹ کرکٹ میں 194 گیندیں کرا کر، 2 وکٹیں لیں اور ایک روزہ میں 186 گیندیں کرائیں، لیکن کوئی وکٹ حاصل نہ کر پائیں، فیلڈنگ میں 2 کیچ بھی پکڑے۔[2]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Runa Basu"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-14
- ^ ا ب "Runa Basu"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-14