رمضان چھیپا
Appearance
رمضان چھیپا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 9 اکتوبر 1971ء (53 سال) کراچی |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | سماجی کارکن |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
محمد رمضان چھیپا 9 اکتوبر 1971ء کو کراچی میں پیدا ہوئے، ایک انسان دوست اور ��ماجی کارکن شخصیت جو کراچی میں مصروف خدمت رہے ہیں۔ رمضان چھیپا جو فلاحی ادارے چھیپا ویفلیئر ایسوسی ایشن کے بانی اور بہت سے سماجی خدمات کے شعبوں میں مصروف عمل ہیں ان کا فلاحی ادارہ ایدھی فاؤنڈیشن کے بعد بڑا ادارہ ہے، جس کی 500 سے زائد ایمبولینس دستر خوان اور شیلٹر ہوم موجود ہیں حکومت پاکستان نے ستارہ امتیاز دیا[1]