رقبہ
Appearance
رَقبَہ (عربی: زمین، اَراضی۔ انگریزی: Area) ایک طبعی مقدار ہے جو کسی (دوطرفی) سطح کا تعیّن شدہ حصّہ ظاہر کرتی ہے۔
سطحی رقبہ وہ رقبہ ہے جو کسی سہ طرفی جسم کے تما�� اطراف کے مجموعے سے حاصل ہو۔
رقبہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے ‘‘سطح کی وہ مقدار جو اس کے عرض و طول کی ضرب سے حاصل ہو، خصوصاً اراضی کی مقدار’’.
سطحی رقبہ کی پیمائش میں مستعمل کچھ اِکائیاں درج ذیل ہیں:
- مربع میٹر (m2) = بین الاقوامی نظام اکائیات کی اخذ شدہ اکائی
- ہیکٹئیر = 10,000 مربع میٹر
- مربع کلومیٹر = 1,000,000 مربع میٹر (km2)
- ایکڑ = 43,560 مربع فیٹ
مزید دیکھیے
[ترمیم]ویکی ذخائر پر رقبہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |