رابعہ نورین
رابعہ نورین | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 2 دسمبر 1965ء (60 سال) کراچی |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | [[:اداکار|ادکارہ]] |
![]() |
IMDB پر صفحہ |
درستی - ترمیم ![]() |
رابعہ نورین (انگریزی: Rabia Noreen) (ولادت: 2 دسمبر 1965ء) ایک پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔[1] ان کو تلافی، میرا خدا جانے، زینت، بابر اور کبھی سوچا نہ تھا جیسے ڈراموں میں ان کے کردار کے لیے جانا جاتا ہے۔[2]
حالات زندگی اور کیریئر
[ترمیم]رابعہ نورین 2 دسمبر 1965ء کو پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوئیں۔ [3]رابعہ نورین نے اپنی تعلیم جامعہ کراچی سے مکمل کی، جہاں سے انہونے نے بیچلر کی ڈگری حاصل کی۔[4] انھوں نے اپنی پیشہ وارانہ زندگی کا آغاز پی ٹی وی چینل سے کیا۔[5] رابعہ نورین نے ماڈلنگ اور اشتہارات میں بھی کام کیا۔[6] وہ ڈراما زینت میں اپنے کردار کے لیے مشہور تھیں۔[7] رابعہ نورین کو 1990ء کی دہائی کے وسط میں لوگ اچھی طرح سے جانتے تھے اور ان کو ان کی اداکاری کی مہارت کے لیے پہچانا جاتا تھا۔[8][9] رابعہ نورین ڈراما بابر میں بھی اپنے کام کے لیے بہت مشہور تھی، انھوں نے اس ڈرامے میں دوسری بیوی کا کردار ادا کیا جو ایک کامیاب ڈراما تھا۔[10] رابعہ نورین نے عابد علی کے ساتھ کئی ڈراموں میں بھی کام کیا۔[11]
ذاتی زندگی
[ترمیم]رابعہ نورین نے عابد علی سے شادی کی تھی، جن کا جولائی 2020ء میں انتقال ہو گیا۔[12][13][14][15][16][17]
فلمو گرافی
[ترمیم]ٹیلی ویژن
[ترمیم]سال | ڈراما | کردار | چینل |
---|---|---|---|
1991ء | زینت | زینت | پاکستان ٹیلی ویژن |
1996ء | بابر | عائشہ سلطان | پاکستان ٹیلی ویژن |
2007ء | سہیلی | ندا | پاکستان ٹیلی ویژن |
2010ء | ماسی اور ملکہ | ثمینہ کی والدہ | جیو ٹی وی |
2010ء | دوہری | اماں بیگم | اے آر وائی ڈیجیٹل |
2010ء | بری عورت | زرینہ | جیو ٹی وی |
2010ء | دل آباد | سہیل کی والدہ | ہم ٹی وی |
2011ء | مات | عافیہ | ہم ٹی وی |
2012ء | امر بیل | تنویر کی بیوی | پاکستان ٹیلی ویژن |
2012ء | تلافی | فلک کی والدہ | پاکستان ٹیلی ویژن |
2014ء | جانے کیوں | نصرت | اے آر وائی ڈیجیٹل[18] |
2014ء | میرے مہرباں | شائستہ | ہم ٹی وی |
2014ء | لا | صنم | ہم ٹی وی |
2015ء | انایا تمھاری ہوئی | ثمینہ | جیو ٹی وی[19] |
2016ء | کیوں ملی یہ سزا | سلمیٰ | اے پلس انٹرٹینمینٹ |
2016ء | کھوٹ | مائرہ کی والدہ | اے آر وائی ڈیجیٹل[20][21] |
2016ء | وفا | وفا کی والدہ | جیو ٹی وی[22][23] |
2017ء | خالی ہاتھ | مشی کی والدہ | جیو انٹرٹینمینٹ[24] |
2017ء | کبھی سوچا نہ تھا | نائلہ | جیو ٹی وی[25] |
2018ء | میرا خدا جانے | رضیہ | جیو ٹی وی[26] |
2018ء | محبت درد بنتی ہے | ثانیہ | PTV |
2018ء | ام ہانیہ | نائلہ | جیو انٹرٹینمینٹ[27][28] |
2019ء | میرا قصور | گل بانو | اے آر وائی ڈیجیٹل[29] |
2019ء | مکافات | نوشین ساس | جیو ٹی وی |
2020ء | ایک اور منافق | طاہرہ | جیو انٹرٹینمینٹ |
2020ء | کاسۂ دل | فہمیدہ | جیو ٹی وی[30][31][32] |
ٹیلی فلم
[ترمیم]سال | ٹیلی فلم | کردار |
---|---|---|
2013ء | ذرا سی عورت | عروسا کی والدہ |
فلم
[ترمیم]سال | فلم | کردار |
---|---|---|
2004ء | (مادر آف ڈیزرٹ ) Mother of Desert | نندنی |
2007ء | (ہیلپ آف اے گھوسٹ ) Help of a Ghost | رابعہ نورین |
2013ء | (آئی ایم یورس) I Am Yours | ثمینہ |
بیرونی روابط
[ترمیم]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "10 dramas we loved watching in 2014"۔ HIP۔ 24 جولائی 2020۔ 2022-08-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-10
- ↑ "10 hit serials of Fatima Surraya Bajia"۔ HIP۔ 25 جولائی 2020۔ 2021-07-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-10
- ↑ "Rabia Noreen"۔ Moviesplatter۔ 2 جولائی 2020[مردہ ربط]
- ↑ "Mera Khuda Janay Episode 10 Review: Interesting!"۔ OyeYeah۔ 12 جولائی 2020
- ↑ "Film Review: 'I Am Yours'"۔ Variety۔ 26 جولائی 2020
- ↑ "Rabia Noreen Biography, Dramas"۔ Pakistan.pk۔ 1 جولائی 2020
- ↑ "'I Am Yours' Submitted by Norway for Oscar"۔ Variety۔ 27 جولائی 2020
- ↑ "Actress Rabia Noreen"۔ 4 جولائی 2020
- ↑ "Iman says Farhan Saeed was a dream to work with in 'Tich Button'"۔ Daily Times۔ 3 ستمبر 2020۔ 2020-03-30 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-10
- ↑ "Rabia Noreen Biography"۔ tv.com.pk۔ 5 جولائی 2020
- ↑ "Family of Abid Ali – Complete Information"۔ Reviewit.pk۔ 3 جولائی 2020
- ↑ "Rabia Noreen"۔ BOL News۔ 4 ستمبر 2020[مردہ ربط]
- ↑ "Veteran actor Abid Ali passes away"۔ The International News۔ 6 جولائی 2020
- ↑ "16 Pakistani Celebrities Who Married Their Co-Stars"۔ VeryFilmi۔ 15 جولائی 2020۔ 2021-04-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-10
- ↑ "Actor Abid Ali's Wife Rabia Abid Breaks Silence Over Rumors Of His death"۔ VeryFilmi۔ 16 جولائی 2020۔ 2021-07-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-10
- ↑ "Abid Ali's daughter appeals for prayers"۔ The Nation۔ 1 ستمبر 2020۔ 2019-12-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-10
- ↑ "Abid Ali's Daughter Rahma Ali Temporarily Hides the Video She Posted After Her Father's Death"۔ Masala.com۔ 2 ستمبر 2020
- ↑ "Janey Kiun cast"۔ AryDigital۔ 19 جولائی 2020
- ↑ "Anaya Tumhari Hui cast"۔ HarpalGeo۔ 22 جولائی 2020
- ↑ "Khoat – Money Is The Root Of All Evil"۔ AryDigital۔ 20 جولائی 2020
- ↑ "Khoat – Exclusive Ary Digital Drama"۔ AryDigital۔ 21 جولائی 2020
- ↑ "Drama Serial Wafa starts today on GEO TV"۔ Trendinginsocial۔ 8 جولائی 2020
- ↑ "Wafa cast"۔ HarpalGeo۔ 9 جولائی 2020
- ↑ "Khaali Haath – GEO Tv Drama"۔ Festbyte۔ 11 جولائی 2020۔ 2020-02-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-10
- ↑ "Kabhi Socha Na Tha cast"۔ HarpalGeo۔ 23 جولائی 2020
- ↑ "Mera Khuda Janay - Geo Tv Drama"۔ Festbyte۔ 10 جولائی 2020۔ 2020-02-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-10
- ↑ "Umme Haniya on GEO TV: Cast, Timings, Trailer"۔ VeryFilmi۔ 14 جولائی 2020۔ 2021-04-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-10
- ↑ "Umm-e-Haniya cast"۔ HarpalGeo۔ 17 جولائی 2020
- ↑ "Mera Qasoor Paying The Price For Someone Else's Mistakes"۔ AryDigital۔ 18 جولائی 2020
- ↑ "Ali Ansari & Hina Altaf pair up for drama serial 'Kaasa e Dil'"۔ Trendinginsocial۔ 7 جولائی 2020
- ↑ "Ali Ansari All Set to Star in 'Kaasa e Dil' Along Hina Altaf"۔ OyeYeah۔ 13 جولائی 2020
- ↑ "Geo's 'Kasa-e-Dil' to go on air from 9th"۔ The News International۔ 18 نومبر 2020