دھنباد
Appearance
Dhanbad | |
---|---|
ام البلد | |
عرفیت: بهارت کے کوئلے کا دار الحکومت ، ملینئم شہر | |
ملک | بهارت |
ریاست | جھار کھنڈ |
ضلع | دھنباد |
رقبہ | |
• کل | 2,052 کلومیٹر2 (792 میل مربع) |
بلندی | 222 میل (728 فٹ) |
آبادی (2011) | |
• کل | 1,195,298 |
• درجہ | 33 واں |
• کثافت | 1,284/کلومیٹر2 (3,330/میل مربع) |
زبانیں | |
• دفتری | اردو ، ہندی ، سنتالی ، کرمالی ، کهورتا |
منطقۂ وقت | بهارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 826001 |
رمزِ بعید تکلم | +91-326 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | JH 10 : BR 17 (منقطع) |
ویب سائٹ | www |
دھنباد بهارت کی ریاست جھار کھنڈ کا ایک ضلع اور شہر ہے۔ یہ پہلے ریاست بہار کا حصہ تھا، 2002ء میں جب جھاڑ کھنڈ ریاست تشکیل ہوئی تو یہ اس کا حصہ بنا۔