مندرجات کا رخ کریں

دلیپ ٹرافی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دلیپ ٹرافی
ممالکبھارت کا پرچم بھارت
منتطمبورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا
فارمیٹفرسٹ کلاس کرکٹ
پہلی بار1961–62
تازہ ترین2022-23
اگلی بار2023
فارمیٹراؤنڈ رابن اور فائنل
ٹیموں کی تعداد6
موجودہ فاتحویسٹ زون (19واں ٹائٹل)
زیادہ کامیابویسٹ زون (19 ٹائٹل)
زیادہ رنوسیم جعفر (2545)
1997–2013[1]
زیادہ ووکٹیںنریندرا ہیروانی (126)
1987–2004[2]
2022-23
ویب سائٹBCCI

دلیپ ٹرافی ، جسے اسپانسرشپ وجوہات کی وجہ سے ماسٹر کارڈ دلیپ ٹرافی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے [3]بھارت میں کھیلا جانے والا ایک مقامی اول درجہکرکٹ مقابلہ ہے۔ نوا نگر کے کمار شری دلیپ سنگھ جی کے نام سے منسوب (جسے 'دلیپ' بھی کہا جاتا ہے)، مقابلہ اصل میں بھارت کے جغرافیائی علاقوں کی نمائندگی کرنے والی ٹیموں نے لڑا تھا۔ 2016-17 ءسے یہ بی سی سی آئی سلیکٹرز کی منتخب ٹیموں کے ذریعے کھیلا جا رہا ہے۔ ویسٹ زون موجودہ چیمپئن ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Duleep Trophy / Records / Most runs"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-07
  2. "Duleep Trophy / Records / Wickets"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-07
  3. "Mastercard acquires title sponsorship rights for all BCCI international and domestic home matches". www.bcci.tv (انگریزی میں). Retrieved 2022-09-21.