خطاب بن نفیل
Appearance
خطاب بن نفیل | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | مکہ |
زوجہ | حنتمہ بنت ہشام بن المغیرہ |
اولاد | عمر بن خطاب، زید بن خطاب فاطمہ بنت خطاب |
والد | نفیل بن عبد العزی |
درستی - ترمیم |
خطاب بن نفیل، دوسرے خلیفہ راشد حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کے والد تھے۔