حنیف اختر فاطمی
Appearance
ڈاکٹر حنیف اختر فاطمی ایک کثیرالجہات صاحبِ علم تھے، جنھوں نے مختلف طبیعاتی سائنسز کے علاوہ سوشل سائنسز میں بھی خدمات انجام دیں[1]، وہ ریاست بھوپال، بھارت میں 1933ء میں پیدا ہوئے اور جامعہ کراچی سے 1951ء میں اپنی پہلی الیکٹریکل انجئینرنگ کی ڈگری حاصل کی، بعد ازاں وہ امپیریل کالج لندن تعلیم حاصل کرنے چلے گئے، اُن کا پی ایچ ڈی کا مقالہ رواں گیسوں (ionised gases) کے متعلق تھا۔ آپ نے قرآن مجید کا انگریزی میں ترجمہ بھی کیا[2]۔ [3]
تصنیف
[ترمیم]اسلام کاتصورِ علم[4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://books.google.com.pk/books?id=AgL0oAEACAAJ&dq=hanif+Akhtar+Fatmi&hl=en&sa=X&ved=0ahUKEwjGsfn4yILjAhVsVBUIHeiCBgUQ6AEIJzAA
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 02 ستمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 ستمبر 2019
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 19 جون 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جون 2019
- ↑ http://www.dunya.com.pk/index.php/special-feature/2013-01-08/1509