جہانگیری محل
Appearance

جہانگیری محل، قلعہ آگرہ کے اندر تعمیر کی جانے والی سب سے مشہور عمارت ہے۔ یہ محل قلعہ میں زنان خانہ یعنی مغلیہ شاہی خواتین کے رہنے کے لیے مخصوص محل تھا، جو مغل سلاطین کی راجپوت بیویوں کے زیر استعمال رہا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]![]() |
ویکی ذخائر پر جہانگیری محل (قلعہ آگرہ) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |