جوزیف گوئبلز
Appearance
اس مضمون کو ویکی اسلوب کے مطابق از سر نو لکھنے کی ضرورت ہے۔ |
جوزیف گوئبلز | |
---|---|
(جرمن میں: Paul Joseph Goebbels) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (جرمن میں: Paul Joseph Goebbels) |
پیدائش | 29 اکتوبر 1897ء [1][2][3][4][5][6][7] |
وفات | 1 مئی 1945ء (48 سال)[1][2][3][4][5][6][7] برلن [8][9] |
وجہ وفات | گولی کی زد |
طرز وفات | خود کشی [10] |
شہریت | نازی جرمنی جرمنی [9] |
آنکھوں کا رنگ | گہرا بھورا |
قد | 1.65 میٹر |
وزن | 63 کلو گرام |
جماعت | نازی جماعت |
تعداد اولاد | 6 [10] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ بون جامعہ ہائیڈل برگ جامعہ فیروبرگ یونیورسٹی آف ووتزبرگ |
تعلیمی اسناد | ڈاکٹریٹ |
پیشہ | سیاست دان [11][9]، روزنامچہ نگار ، آپ بیتی نگار ، صحافی [9]، ناول نگار ، منظر نویس ، مصنف [12] |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [13] |
شعبۂ عمل | تاریخ [9] |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
ہٹلر کے پراپیگنڈا منسٹر کے طور پر نازی سوشلسٹوں کا پیغام ’تھرڈ رائش‘ کے ہر شہری تک پہنچانا ایک کٹر سامی دشمن گوئبلز کی سب سے بڑی ذمہ داری تھی۔ گوئبلز نے پریس کی آزادی پر قدغنیں لگائیں، ہر طرح کے ذرائع ابلاغ، فنون اور معلومات پر حکومتی کنٹرول سخت کر دیا اور ہٹلر کو ’ٹوٹل وار‘ یا ’مکمل جنگ‘ پر اُکسایا۔ گوئبلز نے 1945ء میں اپنے چھ بچوں کو زہر دینے کے بعد اپنی اہلیہ سمیت خود کُشی کر لی تھی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118540041 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11905264v — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w61j980c — بنام: Joseph Goebbels — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/6656 — بنام: Joseph Goebbels — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب بنام: Joseph Goebbels — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/1b40d65f0c79419e9d1da25fcd31e3b5 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب https://brockhaus.de/ecs/julex/article/goebbels-paul-joseph
- ^ ا ب عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0030325.xml — بنام: Joseph Paul Goebbels
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118540041 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ ت جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118540041 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 ستمبر 2024
- ^ ا ب تاریخ اشاعت: 17 ستمبر 2014 — Lebendiges Museum Online
- ↑ https://cs.isabart.org/person/15690 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ https://hdl.handle.net/21.12123/143824 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 مئی 2023
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11905264v — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
زمرہ جات:
- باز نویسی درکار ویکیپیڈیا کے مضامین
- 1897ء کی پیدائشیں
- 29 اکتوبر کی پیدائشیں
- 1945ء کی وفیات
- 1 مئی کی وفیات
- ایڈولف ہٹلر
- بیسویں صدی کے روزنامچہ نویس
- جرمن روزنامچہ نگار
- جرمن صحافی
- جرمن قوم پرست
- جرمنی کے چانسلر
- جرمنی میں تدفین
- جرمنی میں ضد سامیت
- خودکشی کرنے والے مرد
- سابقہ جرمن مسیحی
- سابقہ رومن کاتھولک
- شخصیات جو دفتر میں انتقال کر گئے
- صوبہ رائن کی شخصیات
- ضد-میسنری
- مسیحیت کے نقاد
- یہودیت کے نقاد
- ہائڈلبرگ یونیورسٹی کے فضلا
- یونیورسٹی آف بون کے فضلا
- جرمن سیاست دان جنہوں نے خودکشی کی
- 1945ء میں خودکشی
- بچوں کے جرمن قاتل
- جرمنی میں آتشیں اسلحہ سے خودکشیاں