جوآن ہوزے ٹوریس
Appearance
جوآن ہوزے ٹوریس گونزالیز (5 مارچ 1920–2 جون 1976)، بولیویا کے ایک سوشلسٹ سیاست دان اور فوجی رہنما تھے جنھوں نے سنہ 1970ء سے 1971ء تک بولیویا کے 50 ویں صدر کے طور پر خدمات انجام دیں۔ بعد میں انھیں ایک فوجی بغاوت کے ذریعے معزول کر دیا گیا جس کے نتیجے میں ہیوگو بنزر کی آمریت آئی۔ وہ "جے جے" (جوٹا-جوٹا) کے نام سے مشہور تھے۔ جوآن ہوزے ٹوریس کو سنہ 1976ء میں بیونس آئرس میں ریاست ہائے متحدہ امریکا کی حمایت یافتہ مہم آپریشن کونڈور کے تحت قتل کر دیا گیا تھا۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1920ء کی پیدائشیں
- 1976ء کی وفیات
- مقتول بولیویائی سیاست دان
- بولیویائی جلاوطن
- بولیویائی جرنیل
- بولیویائی بیرون ملک مقتول افراد
- ارجنٹائن میں آتشیں اسلحہ سے اموات
- بولیویا کے وزرائے اقتصادیات و خزانہ
- وزرائے بولیویا
- فوجی تاخت میں معزول شدہ قائدین
- قائدین جو بغاوت کے ذریعے اقتدار میں آئے
- کوچابامبا کی شخصیات
- ارجنٹائن میں مقتول افراد
- بولیویا کے صدور