جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 1991-92ء
Appearance
جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 1991-92ء | |||||
جنوبی افریقہ | ویسٹ انڈیز | ||||
تاریخ | 7 اپریل – 23 اپریل1992 | ||||
کپتان | کیپلر ویسلز | رچی رچرڈسن | |||
ٹیسٹ سیریز | |||||
نتیجہ | ویسٹ انڈیز 1 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | اینڈریوہڈسن (163) | جمی ایڈمز (90) | |||
زیادہ وکٹیں | رچرڈ سنیل (8) | کرٹلی ایمبروز (8) | |||
بہترین کھلاڑی | کرٹلی ایمبروز (ویسٹ انڈیز) اینڈریوہڈسن (RSA) | ||||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | ویسٹ انڈیز 3 میچوں کی سیریز 3–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | ہینسی کرونیے (87) | فل سیمنز (226) | |||
زیادہ وکٹیں | ایڈرین کیوپر (4) | ونسٹن بینجمن (5) اینڈرسن کمنز (5) |
جنوبی افریقہ کی قومی کرکٹ ٹیم نے اپریل 1992ء میں ویسٹ انڈیز کا دورہ کیا۔ اس دورے میں دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا باضابطہ ٹیسٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلا گیا۔ یہ جنوبی افریقہ کا 1970ء میں نسل پرستی کی حکومت کی وجہ سے معطل ہونے کے بعد اس کھیل میں دوبارہ متعارف ہونے کے بعد پہلا ٹیسٹ میچ تھا اور غیر سفید فام ٹیم کے خلاف ان کا پہلا ٹیسٹ تھا۔ [1] یہ دورہ ویسٹ انڈیز کے خلاف 3ایک روزہ بین الاقوامی اور ایک ٹیسٹ میچ پر مشتمل تھا۔ چاروں میچ ویسٹ انڈیز نے جیتے تھے۔
دستے
[ترمیم]جنوبی افریقا | ویسٹ انڈیز |
---|---|
|
|
میچوں کی تفصیلات
[ترمیم]پہلا ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم]دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم]تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم]ٹیسٹ میچ
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "The IPL is born"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2018