جمال انور
Appearance
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | جمال انور |
پیدائش | ویسٹ رج، راولپنڈی، پنجاب, پاکستان | 31 دسمبر 1990
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
حیثیت | وکٹ کیپر بلے باز |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
2008– | راولپنڈی اینڈ راولپنڈی ریمز |
2008–2008 | فیڈرل ایریاز |
2013–2014 | حبیب بینک |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 3 اگست 2014 |
جمال انور (پیدائش: 31 دسمبر 1990ء) ایک پاکستانی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ وہ ایک وکٹ کیپر ،بلے باز ہے جو دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتا ہے۔ [1] [2] وہ راولپنڈی ریمز ، فیڈرل ایریاز اور حبیب بینک کی نمائندگی کر چکے ہیں۔ وہ پاکستان انڈر 19 اور پاکستان انڈر 25 کے لیے کھیل چکے ہیں۔ جنوری 2021ء میں اسے 2020-21ء پاکستان کپ کے لیے ناردرن سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [3] [4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Jamal Anwar profile and biography, stats, records, averages, photos and videos"
- ↑ "The Home of CricketArchive"
- ↑ "Pakistan Cup One-Day Tournament promises action-packed cricket"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-01-07
- ↑ "Pakistan Cup One-Day Tournament: Fixtures Schedule, Teams, Player Squads – All you need to Know"۔ Cricket World۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-01-07