مندرجات کا رخ کریں

ترور کوہلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ترور کوہلی
ذاتی معلومات
مکمل نامترور سشیل کوہلی
پیدائش (1988-12-17) 17 دسمبر 1988 (عمر 36 برس)
جالندھر، پنجاب، ہندوستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں بازو میڈیم پیس بولنگ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی 20
میچ 41 56 40
رنز بنائے 2,764 1183 688
بیٹنگ اوسط 43.87 34.79 25.48
سنچریاں/ففٹیاں 6/10 2/4 0/5
ٹاپ اسکور 307* 127 90
گیندیں کرائیں 2,262 994 299
وکٹیں 32 31 13
بولنگ اوسط 42.34 29.96 34.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 2 0
میچ میں 10 وکٹ 2 0 0
بہترین بولنگ 5/39 6/65 2/20
کیچ/سٹمپ 20/– 24/– 16/–
ماخذ: ESPNCricinfo، 3 January 2020

ترور سشیل کوہلی (پیدائش: 17 دسمبر 1988ء) ایک ہندوستانی کرکٹر ہے۔ [1] وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز اور دائیں ہاتھ کے تیز گیند باز ہیں۔ انھوں نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 2 ٹرپل سنچریاں اسکور کیں۔ اس نے 2012-13 کے سیزن میں جھارکھنڈ کے خلاف رنجی ٹرافی کے سیمی فائنل میچ میں ٹرپل سنچری بنائی تھی۔ ترور کوہلی 17 دسمبر 1988ء کو جالندھر ، پنجاب میں سشیل کوہلی اور مینو کوہلی کے ہاں پیدا ہوئے۔ ان کے والد، سشیل کوہلی ایک پیشہ ور تیراک اور واٹر پولو کھلاڑی تھے۔ 

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "2008 U-19 Cricket World Cup Team — Where are they now?"۔ The Bridge۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-06-22