مندرجات کا رخ کریں

تحت اللفظ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شاعری یا نظم کو گفتگو کے انداز میں یا بغیر ترنم کے پڑھنا تحت اللفظ کہلاتا ہے۔[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. پروفیسر انور جمال، ادبی اصطلاحات، نیشنل بک فاؤنڈیشن اسلام آباد، 2016ء، ص 64

بیرونی روابط

[ترمیم]

لہجہ: کلاسیکی اردو شاعری کی تحت اللفظ پیشکش