مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ پاکستان

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پاکستان کے قومی اور صوبائی حلقے

[ترمیم]

محترم @عاقب نذیر صاحب!

صرف یہ پوچھنا ہے کہ میں @Ibne maryam جو تبدیلیاں کر رہا ہوں وہ مناسب ہیں یا نہیں۔ اگر کوئی پیچیدگی پیدا ہو رہی تو میں اس موضوع پر اپنا کام روک دو۔

Ibne maryam (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:45، 28 جنوری 2024ء (م ع و) Ibne maryam (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:45، 28 جنوری 2024ء (م ع و)

@Ibne maryam بھائی جان آپ کی ترامیم دیکھ کر خوشی ہوئی اگر مناسب سمجھیں تو دیگر حلقہ جات کے صفحات بھی مکمل کرنے میں ہماری اور ویکیپیڈیا کی مدد کریں تاکہ آنے والے انتخابات اور ان کے نتائج ویکیپیڈیا پر بھی اچھے طریقے سے شائع کیے جائیں۔۔ شکریہ --عاقب نذیر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:27، 28 جنوری 2024ء (م ع و)