مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال سانچہ:پاکستان کی انجینئرنگ درسگاہیں

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نام سے تو لگتا ہے کہ اس سانچے میں صرف انجینئرنگ یونیورسٹیاں شامل ہوں گی، مگر ایسا نہیں ہے۔ چنانچہ بہتر ہوگا کہ اس سانچہ کا نام تبدیل کرکے {{جامعات لاہور}} کی طرز پر {{جامعات پاکستان}} رکھ دیا جائے۔ شکریہ--عبدالستار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:50, 24 مارچ 2015 (م ع و)

اس میں انجینئرنگ جامعات اور وہ جامعات جن میں انجینئرنگ کا شعبہ ہے، ان ک وشامل کیا گیا ہے۔ ویسے بھی نام سے فرق نہین پڑتا، کیونکہ مضامین میں صرف سانچے کا مواد نظر آتا ہے۔ ہاں سانچہ کی اوپری یا نیچے والی پٹی میں اس کی وضاحت شامل کی جا سکتی ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:13, 24 مارچ 2015 (م ع و)

سانچہ:پاکستان کی انجینئرنگ درسگاہیں سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں