تبادلۂ خیال:P53 (وراثہ)
Appearance
- اس gene کا درست نام چھوٹے p سے ہے لیکن عنوان میں بڑا P آرہا ہے۔ کوئی صاحب درست کرنے کا طریقہ جانتے ہوں تو براہ کرم کردیجیۓ۔ افراز
- انگریزی وکیپیڈیا پر یہ سانچہ ہے
http://en.wikipedia.org/wiki/Template:Lowercase مگر فائرفاکس پر تو کام نہیں کرتا نظر آتا۔ --Urdutext 03:23, 26 دسمبر 2006 (UTC)
- جی۔ اردو ٹیکسٹ صاحب میں تو ان سانچوں سے بہت گھبراتا ہوں۔ ایسے موقعوں پر حیدر صاحب کی ضرورت محسوس ہوتی ہے مگر وہ آ ہی نہیں رہے۔ فی الحال ایسے ہی چلنے دیتے ہیں۔ افراز
P53 (وراثہ) سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر P53 (وراثہ) کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔