بھوٹان وقت
Appearance
بھوٹان وقت (Bhutan Time - BTT) بھوٹان کا منطقۂ وقت ہے۔ یہ متناسق عالمی وقت سے چھ گھنٹے آگے ہے۔[1] بھوٹان روشنیروز بچتی وقت کا استعمال نہیں کرتا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Ibp Inc (2 ستمبر 2013)۔ Bhutan Business Intelligence Report Volume 1 Practical Information and Opportunities۔ Int'l Business Publications۔ ص 13۔ ISBN:978-0-7397-4922-7۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-16