بھارت کے اردو رسائل
Appearance
بھارت کے اردو رسائل :
سالانہ
[ترمیم]ششماہی
[ترمیم]سہ ماہی
[ترمیم]- فکر و تحقیق نئی دہلی
- ’سائنس کی دنیا‘ نئی دہلی
- جامعۃ الصالحات للبنات، چپلون، کا ترجمان، سہ ماہی الطیبات
- سہ ماہی بحث ونطر، حیدرآباد
ماہ نامے
[ترمیم]- اردو دنیا(ماہنامہ) (قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی طبع کردہ)
- بچوں کی دنیا (قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی طبع کردہ)
- بچوں کا ماہنامہ امنگ(ماہنامہ) (اردو اکادمی، دہلی طبع کردہ)
- ایوان اردو (اردو اکادمی، دہلی طبع کردہ)
- شگوفہ حیدرآباد سے شائع ہوتا ہے ۔
- نئی دنیا
- دین دنیا
- گلابی کرن
- گلابی آنچل
- گل بوٹے (بچوں کا جریدہ جو ممبئی سے شائع ہوتا ہے)
- صدائے حق [ویلور سے شائع ہوتا ہے]
- الفاظ ہند (ماہنامہ) - کامٹی ناگپور ضلع سے شائع ہوتا ہے۔
- پیام تعلیم نئی دہلی
- ’نور‘ رام پور
- ’ہلال‘ رامپور
- ’اچھا ساتھی‘ بجنور
- ’سائنس‘ نئی دہلی
- ’ گلدستہ تعلیم ‘ نئی دہلی
- ماہنامہ ’فنکار‘ حیدرآباد
- ’صدائے اطفال‘ بنگلور
- گلشن اطفال مالیگاؤں سے شائع ہوتا ہے۔
- قرطاس ناگپور سے شائع ہوتا ہے۔
- اردو میلہ، ناگپور سے شائع ہوتا ہے۔