مندرجات کا رخ کریں

برہمانندم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
برہمانندم
(تیلگو میں: బ్రహ్మానందం)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 فروری 1956ء (69 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ساتتیناپالی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش حیدر آباد   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت [2]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مزاحیہ اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان تیلگو [2]  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان تیلگو [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
نندی اعزازات  [2]
فلم فیئر اعزاز جنوبی [2]
 فنون میں پدم شری    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برہمانندم
(تیلگو میں: బ్రహ్మానందం)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائش (1956-02-01) 1 فروری 1956 (عمر 68 برس)
ستے ناپلّی, آندھرا پردیش, بھارت
رہائش حیدرآباد، دکن, بھارت
قومیت بھارتی
زوجہ لکشمی کنگنتی
اولاد 2 (راجا گوتم کنگنتی، سدھارتھ کنگنتی)
والدین کنگنتی ناگالنگاچاری
کنگنتی لکشمی نرسماہ
عملی زندگی
پیشہ اداکار، مزاحیہ فنکار
مادری زبان تیلگو [2]  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان تیلگو [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
پدم شری (2009), گنیز بک ورلڈ ریکارڈ
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

 برہمانندم کنگنتی (پیدائش 1 فروری 1956) ایک بھارتی فلم اداکار اور کامیڈینجو بنیادی طور پر تیلگو سنیما اداکاری کے لیے مشہور ہیں۔اس کے علاوہ انھوں نے تمل، کنڑا اور ہندی فلموں میں بھی کام کیا ہے۔ان کا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں سب سے زیادہ اسکرین کریڈٹ لینے والے زندہ اداکار کے لیے شامل ہے.[3] 2009ء میں انھیں بھارتی فلم انڈسٹری سنیما میں ان کی شراکت کے لیے پدم شریسے نوازا.[4] برہمانندم کو بھارت کے بہترین مزاحیہ اداکاروں میں شمار کیا جاتا ہے، خاص طور پر اس کی مزاحیہ تاثرات کے لیے مشہور ہیں.[5][6] انھوں نے 1000 سے زائد فلموں میں کام کیا ہے[7][8] اور یہ ہندوستانی سنیما میں سب سے زیادہ اداکاری کرنے والے مزاحیہ اداکاروں میں سے ایک ہے۔ برہمانامم نے بہتین مزحیہ اداکاری کے لیے پانچ ریاستی نندی ایوارڈز، ایک فلم فئیر ایوارڈ ساؤتھ، چھ سنے ما ایوارڈ اور تین سییما ایوارڈ حاصل کیے ہیں۔ اپنی مقبولیت اور ہٹ فلموں کی وجہ سے برہمانند نے جولائی 2015 میں اپنی فیس بڑھاکر 1 کروڑ روپے کردی تھی جس کے بعد سے اب وہ سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے بھارتی مزاحیہ اداکار بھی بن گئے ہیں۔  [9][10]

ذاتی زندگی

[ترمیم]

 برہمانندم یکم فروری 1956 کو بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے ستے نپلّی گنٹور ضلع کے متپلہ گاؤں میں پیدا ہوئے. ان کے خاندان کی مالی حالت بہت خراب تھی. جس کی وجہ سے وہ پورے خاندان میں واحد ایسے فرد تھے، جس نے ایم اے تک تعلیم حاصل کی. پوسٹ گریجویشن کے بعد، اس نے اٹٹولی(ایک شہر جوآندھرا پردیش کے مغربی گوداوری ضلع میں ہے) کے کالج میں تیلگو لیکچرر کے طور پر اپنا کیرئیر شروع کیا. وہ اکثر کالج کے طالب علموں اداکاروں کی نقل اتار کر ہنساتے رہتے تھے۔ [11][12][13] برہمانندم نے لکشمی سے شادی کی اور ان کے ساتھ دو بیٹے راجا گوتم اور سدھارتھ ہیں۔ وہ راجا گوتم کے بیٹے کی پیدائش کے ساتھ 2017 میں دادا بھی بن گئے۔ [14]

ابتدائی کیرئیر

[ترمیم]

ایک بار انھوں نے اٹٹولی کالج ڈراما مقابلہ میں بہترین معاون آرٹسٹ انعام حاصل کیا، جس کے بعد ان کی دلچسپیاں ڈراما کی طرف بڑھ گئی۔ اس دوران اس دور کے مشہور تیلگو فلموں کے ڈائریکٹر، جندھایلا نے پہلی بار برہمانندم کو ٹی وی ڈراما 'مودابائی' میں اداکاری کرتے ہوئے دیکھا. وہ ان کے اداکاری سے بہت متاثر ہوئے اور انھوں نے 1985ء 'چنتاب بائی' نامی فلم میں برہمانندم کو ایک چھوٹی سے کردار کی پیشکش کی، اس فلم کے ہیرو چرن جیوی تھے۔ اس فلم سے برہمانندم کی فلم کیریئر کی شروعات ہوئی. اس کے بعد، جندھایلا کی دوسری فلم 'آہا نا پلاناٹا' میں ان کا کردار تھوڑا زیادہ تھا جسے لوگوں کی طرف سے بہت پسند کیا کیا۔ اس فلم کے بعد، وہ تیلگو فلمی دنیا میں مشہور ہو گئے. [9]

منتخب فلمیں

[ترمیم]

برہمانندم 1000 سے زیادہ فلموں میں اداکاری کرچکے ہیں یہاں صرف ان کی چند خصوصی فلموں کی فہرست دی جارہی ہے۔

اعزازات

[ترمیم]
شہری اعزاز
  • جنوری 2009, میں بھارتی حکومت نے برہمانندم کو سنیما میں فنون کے لیے چوتھے بڑا شہری اعزاز پدم شری, سے نوازا[15]

گنیز بک ریکارڈ

فلم فئیر ایوارڈ ، جنوبی ہند
نندی ایوارڈ
سنےما ایوارڈ
سییما ایوارڈ
  • سییما ایوارڈ برائے بہترین کامیڈین - ڈوکاڈو', بادشاہ اور ریس گروم
دیگر
  • Hyderabad Times Film Awards Best Actor in a Comic Role - Dookudu (2011)[17]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ت https://en.wikipedia.org/wiki/Brahmanandam
  2. ^ ا ب پ ت ٹ ث https://en.wikipedia.org/wiki/Brahmanandam — اخذ شدہ بتاریخ: 19 جولا‎ئی 2018
  3. ^ ا ب "Most screen credits for a living actor more than 950"۔ guinnessworldrecords.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-01-25
  4. "The Hindu : Front Page : List of Padma awardees 2009"۔ Chennai, India: hindu.com۔ 26 جنوری 2009۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-01-25
  5. M.L. Narasimham (22 اگست 2011)۔ "It's a mad mad comedy"۔ The Hindu۔ Chennai, India۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-23
  6. "Brahmanandam felicitated"۔ The Times of India۔ 18 مئی 2011۔ 2012-09-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-23
  7. Brahmanandam breaks 1000 film record - The Times of India Dated 29 January 2015 Retrieved 10 February 2015
  8. "Brahmanandam"۔ IMDb۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-03
  9. ^ ا ب "Brahmanandam is now a grandfather". deccanchronicle.com/ (انگریزی میں). 15 اپریل 2017. Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2017-11-10.
  10. "Actor Brahmanandam gets paid Rs.3Lakhs as his daily payment..."۔ www.jointscene.com۔ 2010-01-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-09-20 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  11. "HC asks Mohan Babu to return Padma Shri - The Times of India"۔ The Times of India۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-23
  12. "Andhra Pradesh high court asks Telugu actors Mohan Babu, Bramanandam to return Padma Shri - The Times of India"۔ The Times of India۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-23
  13. "SC orders Mohan Babu to file an affidavit - The Times of India"۔ The Times of India۔ 17 دسمبر 2014 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  14. "برہمانندم پر ہندی مضمون". deccanchronicle.com/ (انگریزی میں). 15 اپریل 2017. Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2017-11-10.
  15. "Padmasri for Bramanandam"۔ IndiaGlitz
  16. "Manikchand Filmfare Awards: Sizzling at 50"۔ BSNL۔ 21 جولائی 2011 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2009 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  17. "The Hyderabad Times Film Awards 2011"۔ The Times of India۔ 24 جون 2012۔ 2013-07-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-23

بیرونی روابط

[ترمیم]