ایل جی الیکٹرونکس
Appearance
عوامی | |
تجارت بطور | کوریا ایکسچینج: 066570 لندن اسٹاک ایکسچینج: LGLD |
صنعت | صارفی الیکٹرانکس گھریلو آلات مواصلاتی آلات |
قیام | اکتوبر 1958 بطور گولڈ سٹار (GoldStar) 1995 بطور ایل جی الیکٹرونکس (دوبار�� انکارپوریٹڈ 2002) |
بانی | Koo In-hwoi (گولڈ سٹار) |
صدر دفتر | یئویدو-ڈونگ، سیول، جنوبی کوریا |
علاقہ خدمت | عالمی |
کلیدی افراد | Koo Bon-joon (وائس چیئرمین اور سی ای او) |
مصنوعات | دیکھیے فہرست مصنوعات |
آمدنی | KRW 74.72 trillion (2021)[1] |
KRW 3.87 trillion (2021)[1] | |
کل اثاثے | KRW 48.21 trillion (2020)[1] |
کل ایکوئٹی | KRW 17.54 trillion (2020)[1] |
ملازمین کی تعداد | 75,000+ (2020)[2] |
مالک کمپنی | ایل جی کارپوریشن |
ویب سائٹ | www |
ایل جی الیکٹرونکس انکارپوریٹڈ (LG Electronics Inc) (کوریائی زبان: LG전자، کوریا ایکسچینج: 066570، لندن اسٹاک ایکسچینج: LGLD) ایل جی گروپ کی رکن جنوبی کوریا کی ایک کثیر القومی الیکٹرانکس کمپنی ہے جس کا صدر دفتر یئویدو-ڈونگ، سیول میں واقع ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ ت "Lg Financial Statements"۔ LG Electronics۔ 31 دسمبر 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-12-31
- ↑ "Company Brochure"۔ LG۔ 2019-10-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-16