ایلمیر ایریرا
Appearance
ایلمیر ایریرا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 24 اگست 1951ء پالمیرا، ویے دیل کاؤکا |
وفات | 6 نومبر 1998ء (47 سال) بوگوتا |
وجہ وفات | گولی کی زد |
شہریت | کولمبیا |
رکن | کالی کارٹل |
عملی زندگی | |
پیشہ | منشیات اسمگلر |
درستی - ترمیم |
ایلمیر ایریرا (انگریزی: Hélmer Herrera) پالمیرا، ویے دیل کاؤکا محکمہ، کولمبیا میں پیدا ہوا۔ وہ منشیات کی اسمگلنگ کے گروہ کالی کارٹل کا ہم رکن تھا۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Elaine Shannon Washington (June 24, 2001)۔ "Cover Stories: New Kings of Coke"۔ Time Magazine۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2018