الاربعین فی احتیاج المرشدالکامل لحصول الاخلاص فی الطاعة
مصنف | ڈاکٹر محمد سرفراز محمدی سیفی |
---|---|
اصل عنوان | مرشد کامل حقیقت بندگی کے حصول کا ذریعہ |
ملک | پاکستان |
زبان | اردو |
سلسلہ | الاربعین |
صنف | حقیقت بندگی کا حصول |
اشاعت | مکتبہ خانقاہ و جامعہ محمدیہ سیفیہ سرفراز العلوم، ترنول، اسلام آباد |
الاربعین فی احتیاج المرشدالکامل لحصول الاخلاص فی الطاعة ڈاکٹر محمد سرفراز محمدی سیفی کی الاربعین سلسلہ کی مرشد کامل حقیقت بندگی کے حصول کا ذریعہ کے عنوان سے اردو تصنیف ہے۔
تفصیل
[ترمیم]ڈاکٹر محمد سرفراز محمدی سیفی نے’’ الاربعین فی احتیاج المرشدالکامل لحصول الاخلاص فی الطاع‘‘ میں سالکین متوسلین و محبین کی رہنمائی کے لیے مرشد کامل کی حقیقت کے متعلق احادیث مبارکہ کے ساتھ ساتھ بندگی کے حصول کا ذریعہ سے متعلقہ موضوعات قرآن و حدیث اور فقہ کے مستند حوالہ جات کے ساتھ جدید طرز تحریرمیں کتابی صورت میں شائع کیا۔ آپ نے اپنی اس کتاب میں حقیقت بندگی سے متعلقہ اکثر اہم مسائل بہت تفصیل سے بیان کیے الغرض یہ پوری کتاب مرشد کامل کے متعلق اُمور کو سمجھنے میں نہایت رہنما کتاب ہے۔
عنوانات
[ترمیم]چند عنوانات مندرجہ ذیل ہیں
- نسبت اور صحبت صالح
- مقصد تخلیق انسانی (بندگی) کے حصول کا ذریعہ
- رسول اللہ ﷺ کی معیت و سنگت اور توجہ کے صحابہ پر اثرات
- اولیاء کاملین وارثین رسول اکرم ﷺ
- صحبت صالح (مرشد کامل)کا معیار
- شر نفس و شر شیطان سے بچاؤ کا ذریعہ
- حصول ہدایت کا ذریعہ
- مرشد کامل معدن تقوی
- مرشد کامل ذریعہ حصول احسان
- نسبت مرشد کامل توشہ آخرت
- مرشد کامل کے ساتھ لزوم محبت
- مرشد کامل کے ساتھ لزوم ادب
- مرشد کامل کے ساتھ دوام صحبت
- کامل مرشد کے آداب
- منظوم شجرہ جات مبارکہ سلاسل اربعہ
کتاب کے مشتملات
[ترمیم]اس کتاب میں حقیقت بندگی کے بڑے بڑے موضوعات پر مفصل اور مدلل گفتگو کی گئی ہے یہ کتاب تقریباً 278 صفحات پر مشتمل ہے اور 2022ء میں طبع ہوئی[1]
دیگر تصنیفات
[ترمیم]آپ کی تصنیفات میں الاربعین کے عنوان سے ایک سلسلہ جاری ہے جس میں مندرجہ ذیل کتابیں زیور طبع سے آراستہ ہو کر عوام بالخصوص سالکین سلسلہ سیفیہ میںمقبول ہیں۔
- الاربعین فی صفة صلاۃ النبی ﷺ
- الاربعین فی ختم النبوۃبمحمد ﷺ
- دن کا معمول بمطابق فرمان رسول ﷺ
- الاربعین فی التوبۃ والاستغفار
- الاربعين في الوجدوالحال
- الاربعین فی اسلوب الادب للوالدین
- الاربعین فی معرفةالنفس و تزکیتھا
- الاربعین فی احکام الصلوۃ
- الاربعین فی الصوم
- الاربعین فی الاعتکاف
- الاربعین فی احکام الصلوۃ بالجماعة
- الاربعین فی آفات اللسان وعلاجھا
- الاربعین فی الاحکام اللباس والحجاب
- الاربعین فی فضل الذکر والتقرب الی اللہ تعالیٰ
- الاربعین فی امراض الطبیعةوالوقایة منھا
- الاربعین فی امراض الباطنةوعلاجھا
- الاربعین فی المعاصی واجتنابھا
- الاربعین فی الاعمال السیئةو تجتنبھا
- الاربعین فی الاعمال السیئۃ وعلاجھا الجزء الاول
- الاربعین فی الاعمال السیئۃ وعلاجھا الجزء الثانی
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ الاربعین فی احتیاج المرشدالکامل لحصول الاخلاص فی الطاعة، ڈاکٹر محمد سرفراز محمدی سیفی، مکتبہ خانقاہ و جامعہ محمدیہ سیفیہ سرفراز العلوم، ترنول، اسلام آباد