افتتاحی تقریب کرکٹ عالمی کپ 2015
Appearance
افتتاحی تقریب کرکٹ عالمی کپ 2015 نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا دونوں مقامات پر ہوغی، یہ عالمی کپ 23 سال بعد ان ممالک میں ہو رہا ہے۔ دونوں افتتاحی تقریبات ایک ہی وقت میں ہوئیں، ایک نیوزی لینڈ میں شمالی ہاگلی پارک، کرائسٹ چرچ میں دوسری میلبورن آسٹریلیا میں۔ ہزاروں شائقین دونوں مقامات پر اس تقریب کو دیکھنے جمع ہوئے۔ یہ 2011 کے کرائسٹ چرچ زلزلہ کے بعد پہلا بڑا موقع ہے، جب کرائسٹ چرچ کسی بڑے مقابلے کی میزبانی کر رہا ہے۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Cricket World Cup 2015 starts with a bang as quirky opening ceremonies are held in both Australia and New Zealand"۔ Daily Mail UK۔ 12 February 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2015