اسرانی
Appearance
اسرانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 جنوری 1941ء (83 سال) جے پور |
شہریت | برطانوی ہند بھارت |
زوجہ | منجو اسرانی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | فلم اینڈ ٹیلی ویژن انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا |
پیشہ | فلم ہدایت کار ، اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
گووردھن اسرانی (انگریزی: Asrani) جنہیں عام طور پر صرف اسرانی کے نام سے جانا جاتا ہے ایک بھارتی اداکار اور ہدایت کار ہیں جن کا بالی ووڈ کیریئر پانچ دہائیوں پر محیط ہے۔ انھوں نے 350 سے زیادہ ہندی فلموں میں کام کیا ہے۔ اسرانی نے فلموں میں مرکزی کردار، بزرگ کردار، مزاحیہ کردار اور معاون کردار ادا کیے ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- Asrani interview on سونی انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن (بھارت)
- http://www.cagesmovie.com/castandcrew/asrani/آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cagesmovie.com (Error: unknown archive URL)
زمرہ جات:
- 1941ء کی پیدائشیں
- 1 جنوری کی پیدائشیں
- فلم فیئر فاتحین
- اکیسویں صدی کے بھارتی گلوکار
- اکیسویں صدی کے بھارتی مرد اداکار
- بالی وڈ پس پردہ گلوکار
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کے بھارتی فلم ہدایت کار
- بیسویں صدی کے بھارتی مرد اداکار
- بیسویں صدی کے ہندوستانی گلوکار
- جے پور کے مرد اداکار
- راجسھتان کے فلم ہدایت کار
- راجسھتان کے گلوکار
- سندھی شخصیات
- فلم اینڈ ٹیلی ویژن انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا کے فضلا
- ہندی زبان کے فلم ہدایت کار
- ہندی سنیما کے مرد اداکار
- ہندی فلم پروڈیوسر
- ہندی منظر نویس
- راجستھان کے منظر نویس
- راجستھان کے فلم پروڈیوسر
- بیسویں صدی ک�� بھارتی ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- 1940ء کی پیدائشیں
- بیسویں صدی کے بھارتی مرد گلوکار
- اکیسویں صدی کے بھارتی مرد گلوکار
- بیسویں صدی کی بھارتی شخصیات