ازھر بن راشد
Appearance
ازھر بن راشد | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
رہائش | بصرہ |
عملی زندگی | |
اس سے روایت کرتے ہیں:
|
|
پیشہ | محدث |
درستی - ترمیم |
ازھر بن راشد البصری، صغائر تابعی اور مجھول حدیث کے راویوں میں سے ہیں۔امام نسائی نے ان سے روایت کیا ہے۔
روایت حدیث
[ترمیم]انس بن مالک اور حسن بصری سے روایت ہے۔ راوی: عوام بن حوشب۔ [1] [2]
جرح اور تعدیل
[ترمیم]ابو حاتم الرازی نے کہا: "نامعلوم" مجھول شخص ہے۔نسائی نے ان سے انس رضی اللہ عنہ کے حوالہ سے روایت کی ہے۔ [1]