مندرجات کا رخ کریں

احمد علی پتافی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
احمد علی پتافی
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 30 مئی 1942ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 5 جنوری 2018ء (76 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ سندھ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سردار احمد علی خان پتافی (30 مئی 1942 – 5 جنوری 2018) ایک پاکستانی سیاست دان تھے جو سندھ کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔[1][2] بطور رکن انھوں نے 2014ء اور 2017ء تک خدمات انجام دیں۔[2]

سندھ یونیورسٹی سے بی اے کیا۔[1]

74 سال کی عمر میں وفات پائی۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-07
  2. ^ ا ب پ "PPP lawmaker dies after cancer battle"۔ www.thenews.com.pk۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-24