مندرجات کا رخ کریں

ابوعمر قطب الدین سہروردی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ابوعمرقطب الدین سہروردی کے نام کے متعلق کافی ابہام ہے بعض جگہ شیخ قطب الدین عمر سہروردی اور بعض جگہ ابو عمر سہروردی بھی تحریر ہے۔ آپ مرشد ہیں عبدالقاہرابو نجیب السہروردی الصدیقی کے سلسلے کے جبکہ انھوں نے اپنے والد شیخ محمد سہروردی سے سلوک کی تربیت حاصل کی تھی۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. تاریخ اولیاء،ابو الاسفارعلی محمد بلخی،صفحہ258،نورانی کتب خانہ قصہ خوانی بازار پشاور