آق دام
Appearance
آق دام | |
---|---|
(آذربائیجانی میں: Ağdam) | |
تاریخ تاسیس | 18ویں صدی |
انتظامی تقسیم | |
ملک | آذربائیجان (30 اگست 1991–) [1] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | اغدام ضلع |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 39°59′00″N 46°55′00″E / 39.98333333°N 46.91666667°E |
بلندی | 369 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 3770 (2008) |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+04:00 |
سرکاری زبان | آذربائیجانی |
گاڑی نمبر پلیٹ | 02 |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 148619 |
درستی - ترمیم |
آق دام (انگریزی: Agdam،آذری: Ağdam)آذربائیجان کا شہر ہے۔ یہ 39.9931 درجے شمال، 46.9306 درجے مشرق پر واقع ہے۔ آبادی 2008ء میں صفر تھی۔ وجہ یہ کہ 1993 میں نگورنو کاراباخ کی خانہ جنگی میں آرمینائی افراد کے ہاتھوں آذری لوگوں کے قتل اور دباؤ کے باعث آذری یہ شہر خالی کر گئے۔ باوجود اس کے کہ یہ شہر جنگ میں شامل نہیں تھا۔ آرمینیا کی افواج نے شہر تباہ کر دیا اور آج کل اس کی اینٹیں اور دیگر تعمیراتی سامان ناگورنو کاراباخ کی مجوزہ جمہوریہ کے قریبی شہر کے لیے استعمال ہو رہے ہیں جو آرمینیائی افواج کی مدد سے آذربائیجان کی زمین پر قائم ہونے کا امکان ہے۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر تھا۔ یہ شہر آج کل بالکل خالی ہے اور اسے بھوت شہر کہا جاتا ہے۔
متعلقہ مضامین
[ترمیم]- ↑ "صفحہ آق دام في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 دسمبر 2024ء