مندرجات کا رخ کریں

آفتاب احمد (کرکٹ کھلاڑی، پیدائش 1983)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ صفحہ آفتاب احمد (کرکٹ کھلاڑی، پیدائش 1983) کے متعلق ہے، آفتاب احمد نام کی دیگر شخصیات کے لیے آفتاب احمد (ضد ابہام) ملاحظہ فرمائیں۔

آفتاب احمد
ذاتی معلومات
مکمل نامآفتاب احمد خان
پیدائش14 ستمبر 1983
کراچی، سندھ، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کے بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کے آف بریک گیند بازی
حیثیتگیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2002–2003پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 2 4
رنز بنائے 29 31
بیٹنگ اوسط 9.66 31.00
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 15 21*
گیندیں کرائیں 294 198
وکٹ 5 3
بولنگ اوسط 34.60 52.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 n/a
بہترین بولنگ 4/13 2/32
کیچ/سٹمپ 1/- 2/-
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 17 فروری 2013

آفتاب احمد (پیدائش: 6 مئی 1983) پاکستان کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ ان کا تعلق کراچی، سندھ سے ہے۔ آفتاب نے کراچی کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے لیے 200-01 کے سیزن میں 16 برس کی عمر میں میچ کھیلے۔[1] آفتاب احمد نے فرسٹ کلاس کرکٹ کا آغاز 2002-03 کے سیزن میں کیا اور قائد اعظم ٹرافی میں پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ کی نمائندگی کی۔[2]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. آفتاب احمد کے فرسٹ کلاس میچ (44) – کرکٹ آرکائیو۔ تاریخ: 17 فروری 2013.
  2. آفتاب احمد کے فرسٹ کلاس میچ (2) – کرکٹ آرکائیو۔ تاریخ: 17 فروری 2013.