آرکاٹ، رانی پیٹ
ویلور میٹروپولیٹن علاقہ | |
---|---|
قصبہ | |
آرکاٹ | |
18ویں صدی آرکاٹ دروازہ | |
متناسقات: 12°59′24″N 79°18′50″E / 12.99°N 79.314°E | |
ملک | بھارت |
ریاست | تمل ناڈو |
ضلع | رانی پیٹ ضلع |
شہری علاقہ | ویلور میٹروپولیٹن ایریا/ گریٹر ویلور سٹی میونسپل کارپوریشن |
وجہ تسمیہ | بریانی اور مکن پیڈا |
تعلقے | آرکاٹ |
حکومت | |
• قسم | فرسٹ گریڈ میونسپلٹی |
• مجلس | آرکاٹ میونسپلٹی |
• لوک سبھا حلقہ | اراکونام (لوک سبھا قانون ساز حلقہ) (ڈی ایم کے) |
• ممبر قانون ساز اسمبلی | جے.ایل.ایسورپن |
رقبہ | |
• کل | 13.64 کلومیٹر2 (5.27 میل مربع) |
بلندی | 164 میل (538 فٹ) |
آبادی (2020) | |
• کل | 129,640 |
• کثافت | 9,500/کلومیٹر2 (25,000/میل مربع) |
زبانیں | |
• دفتری | تامل |
منطقۂ وقت | آئی ایس ٹی (UTC+5:30) |
پن | 632503 |
ٹیلی فون کوڈ | 04172 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | TN 73 |
لوک سبھا حلقہ | اراکونام |
شہری ایجنسی | آرکاٹ میونسپلٹی |
ویب سائٹ | www |
آرکاٹ (انگریزی: Arcot) بھارتی ریاست تامل ناڈو کے رانی پیٹ ضلع کا ایک قصبہ اور شہری علاقہ ہے۔ دریائے پالر کے جنوبی کنارے پر واقع یہ شہر تجارتی راستہ چنائی اور بنگلور یا سیلم کے درمیان، میسور گھاٹ اور جوادی پہاڑیوں (جاوادھو ملائی) کے درمیان پھیلا ہوا ہے۔ 2018ء کے مطابق شہر کی آبادی 129,640 تھی۔ مکن پیڈا وہاں کی ایک مقامی خاص مٹھائی ہے جبکہ آرکاٹ کی بریانی بھی مشہور ہے۔
تاریخ
[ترمیم]وجہ تسمیہ
[ترمیم]اس کی وجہ تسمیہ کچھ یوں ہے۔ تمل زبان میں آرو کا مطلب ہے دریا (ندی) کے اور کاڈو کا مطلب جنگل۔ یعنی آرکاڈ کا مطلب ندی اور جنگل کا علاقہ۔
کارناٹک یا کرناٹک
[ترمیم]1692ء میں آرکاٹ کی نوابیت کا قیام ہوا۔ مغل شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر نے ذوالفقار علی خان کو نواب کے عہدہ پر فائز کیا۔ تب سے کرناٹک نوابی حکمرانی شروع ہوئی۔
جغرافیہ
[ترمیم]آرکاٹ کا محل وقوع 12°54′N 79°20′E / 12.9°N 79.33°E.[1] ہے۔ اور سطح سمندر سے اوسط بلندی 164 metres (538 ft) پر واقع ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Maps, Weather, and Airports for Arcot, India"۔ fallingrain.com۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اپریل 2015
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر آرکاٹ، رانی پیٹ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- vellore, vellore portal
- "Arcot." دائرۃ المعارف بریٹانیکا (2005)
- "Arcot." The Columbia Encyclopedia (2004)
- "Arcot (S. India)". The Companion to British History, Routledge (2001)
- "Arcot" The Hobson Jobson Dictionary" (1902)