مندرجات کا رخ کریں

خط بنائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.
خط بنائی میں سورۃ الاخلاص

خط بنائی اسلامی فن خطاطی کا ایک مشہور خط ہے۔ یہ خط تعمیرات کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

جامع مسجد اصفہان پر خط بنائی

تاریخ

خط بنائی کی مکمل تاریخ تو نامعلوم ہے البتہ محققین کے نزدیک یہ خط کوفی کا ایک جدید اور نئی طرز کا خط ہے جسے عمارت پر کسی شعر یا کسی تاریخ کو یا کتبہ لکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔[1]

قواعد

  • خط بنائی میں تمام عبارت ایک مربع نما چار اضلاع کے اندر مقید ہوتی ہے۔
  • اِس میں مربع نما ضلع کے باہر کی تمام سطریں آپس میں کہیں نا کہیں برابر ہوتی جاتی ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. حبیب اللہ فضائلی: اطلس خط، تحقیق در خطوط اسلامی، صفحہ 166۔ مطبوعہ اصفہان 1971ء۔