بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1954
Appearance
1954ء بھارت کرکٹ ٹیم کا دورۂ پاکستان Indian cricket team in Pakistan in ء1954–55 | |||||
بھارت | پاکستان | ||||
تاریخ | 28 دسمبر 1954ء – 1 مارچ 1955ء | ||||
کپتان | ونو مانکڈ | عبدل کاردار | |||
ٹیسٹ سیریز | |||||
نتیجہ | 5 میچوں کی سیریز 0–0 سے برابر | ||||
زیادہ اسکور | پنجک روے (273) | علیم الدین (332) | |||
زیادہ وکٹیں | سبھاش گپتے (21) | خان محمد (22) |
بھارت قومی کرکٹ ٹیم نے 1954–55ء کرکٹ سیزن میں پاکستان کا دورہ کیا۔ جس میں پانچ ٹیسٹ کرکٹ میچ پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ کھیلے، سیریز 0–0 سے برابر رہی۔[1] یہ پاکستان اور بھارت کی پہلی ٹیسٹ سیریز تھی۔[2]
میچ
پہلا ٹیسٹ
1–4 جنوری 1955ء (4 روزہ میچ)
اسکور کارڈ |
ب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی
- Pananmal Punjabi اور Naren Tamhane (بھارت) نے پہلا ٹیسٹ کھیلا۔
دوسرا ٹیسٹ
تیسرا ٹیسٹ
29 Jan-1 Feb 1955 (4 روزہ میچ)
اسکور کارڈ |
ب
|
||
328 (187.5 اوور)
مقصود احمد 99 |
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی
- میران بخش (پاکستان) نے پہلا ٹیسٹ کھیلا۔
چوتھا ٹیسٹ
پانچواں ٹیسٹ
26 Feb-1 Mar 1955 (4 روزہ میچ)
اسکور کارڈ |
ب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کے بلے بازی کا فیصلہ کیا
- پرکاش بھنڈاری اور جسو بھائی پاٹیل (بھارت) نے پہلا ٹیسٹ کھیلا۔
حوالہ جات
- ↑ "365 not out"۔ ESPN Cricinfo۔ مورخہ 2018-12-23 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-01
- ↑ "India in Pakistan, 1954–55"۔ ESPN Cricinfo۔ مورخہ 2018-12-23 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-01