خواتین کرکٹ عالمی کپ، 1997ء
Appearance
منتظم | بین الاقوامی کرکٹ کونسل |
---|---|
کرکٹ طرز | ایک روزہ بین الاقوامی |
ٹورنامنٹ طرز | راؤنڈ روبن ٹورنامنٹ اور ناک آؤٹ |
میزبان | بھارت |
فاتح | آسٹریلیا قومی خواتین کرکٹ ٹیم (4 بار) |
رنر اپ | نیوزی لینڈ |
شریک ٹیمیں | 11 |
کل مقابلے | 33 |
کثیر رنز | ڈیبی ہاکلے (456) |
کثیر وکٹیں | کترینہ کینن (13) |
خواتین کرکٹ عالمی کپ، 1997ء، ایک روزہ خواتین کرکٹ عالمی کپ کا چھٹا ٹونامنٹ تھا جو بھارت میں منعقد ہوا۔ اور گیارہ ثیموں کے درمیان 32 میچ[1] [2] 25 کرکٹ میدانوں پر منعقد ہوئے، [3] انگلینڈ، آسٹریلیا، نیوز لینڈ اور بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم سیمی فائنل میں پہنچیں، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے فائںل مچ کھیلا، جو 29 دسمبر 1997ء کو کھیلا گیا۔ آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو ہرا کو یہ اعزاز چوتھی بار اپنے نام کیا۔[4]
میدان
[ترمیم]- ایڈن گارڈنز، کولکاتا، قیام 1864ء, گنجائش: 100,000 اس وقت (ابھی 66,000)۔
- ایکلویہ اسپورٹس اسٹیڈیم، آگرہ۔
- فیروزشاہ کوٹلہ، دہلی، قیام 1883ء.
- سری کانت دتہ نرسمہا راجہ وڈیار گراؤنڈ، میسور، گنجائش: 15,000.
- جم خانہ گراؤنڈ، سکندرآباد
- ہربخش سنگھ اسٹیڈیم، دہلی۔
- اندرا گاندھی اسٹیڈیم، وجئے واڑہ، وجئے واڑہ۔
- جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی گراؤنڈ، نئی دہلی، قیام 1989.
- کے ڈی سنگھ بابو اسٹیڈیم، لکھنؤ، لکھنؤ، قیام 1957, گنجائش: 25,000.
- کرنیل سنگھ سٹیڈیم، دہلی۔
- لال بہادر شاستری اسٹیڈیم، حیدرآباد، دکن۔
- ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور، قیام 1969ء, گنجائش: 40,000.
- ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چیپاک، چینائی، گنجائش: 50,000.
- مڈل انکم گروپ کلب گراؤنڈ، باندرہ، ممبئی۔
- معین الحق اسٹیڈیم، پٹنہ، قیام 1969–70.
- نہار سنگھ اسٹیڈیم، فرید آباد۔
- موہن میکنز کرکٹ اسٹیڈیم، غازی آباد، بھارت، قیام 1974ء, گنجائش: 200.
- Nehru Stadium, Gurgaon۔
- جواہر لال نہرو اسٹیڈیم (دہلی)، اندور۔
- نہرو اسٹیڈیم، پونے، پونے، قیام 1969, گنجائش: 25,000.
- پنجاب کرکٹ ایسوسی آئی ایس بندرا اسٹیڈیم، اجیت گڑھ، چندی گڑھ، قیام 1993.
- آئی پی سی ایل اسپورٹس کمپلیکس گراؤنڈ، وڈودرا۔
- سیکٹر 16 اسٹیڈیم، چندی گڑھ۔
- ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ، ناگپور، گنجائش: 40,000.
- وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی، قیام 1974, گنجائش: 45,000.
گروپ اے
[ترمیم]ٹیم | کھیلے | ج | ہ | ب | ب ن | پوائنٹ |
---|---|---|---|---|---|---|
آسٹریلیا | 5 | 4 | 0 | 0 | 1 | 27 |
انگلستان | 5 | 4 | 1 | 0 | 0 | 24 |
جنوبی افریقا | 5 | 3 | 2 | 0 | 0 | 18 |
آئرلینڈ | 5 | 2 | 2 | 0 | 1 | 15 |
ڈنمارک | 5 | 1 | 4 | 0 | 0 | 6 |
پاکستان | 5 | 0 | 5 | 0 | 0 | 0 |
گروپ بی
[ترمیم]ٹیم | کھیلے | ج | ہ | ب | ب ن | پوائنٹ |
---|---|---|---|---|---|---|
نیوزی لینڈ | 4 | 3 | 0 | 1 | 0 | 21 |
بھارت | 4 | 2 | 0 | 1 | 1 | 18 |
نیدرلینڈز | 4 | 1 | 2 | 0 | 1 | 9 |
سری لنکا | 4 | 1 | 2 | 0 | 1 | 9 |
ویسٹ انڈیز | 4 | 0 | 3 | 0 | 1 | 3 |
میچ
[ترمیم]کوارٹر فائنل
[ترمیم] 21 دسمبر 1997
اسکور کارڈ |
ب
|
||
- سری لنکا ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
- کم روشنی کی وجہ میچ 46 اوور تک محدود کیا گيا
سیمی فائنل
[ترمیم]فائنل
[ترمیم]ریکارڈ اور شماریات
[ترمیم]بلے بازی
[ترمیم]- سب سے زیادہ مجموعہ آسٹریلیا 412/3.[5]
- سب سے زیادہ رن: ڈیبی ہاکلے (نیوزی لینڈ قومی خواتین کرکٹ ٹیم) 456 رن۔[6]
- ہائی ایس اسکور: بیلنڈا کلارک (آسٹریلیا) 229*۔[7]
- ہائی ایس اوسط: بیلنڈا کلارک (آسٹریلیا) 148.33.[8]
- سب سے زیادہ سنچریاں: ڈیبی ہاکلے (نیوزی لینڈ) دو۔[9]
- سب سے زیادہ نصف سنچریاں: ڈیبی ہاکلے (نیوزی لینڈ) دو۔[10]
- سب سے زیادہ صفر: تھانوگا ایکانائکے (سری لنکا) تین۔[11]
گیند بازی
[ترمیم]- سب سے زیادہ وکٹیں: Katrina Keenan (نیوزی لینڈ قومی خواتین کرکٹ ٹیم) 13.[12]
- بہترینگیند بازی ریکارڈ ایک اننگ میں: پرنما چودھری (بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم) 5/21.[13]
- بہترین اوسط: Jodi Dannatt (آسٹریلیا قومی خواتین کرکٹ ٹیم) 7.25.[14]
- بہترین اکانومی ریٹ: سنگیتا دبیر (بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم) 1.5.[15]
- بہترین اسٹرائیک ریٹ: Denise Reid (جنوبی افریقا قومی خواتین کرکٹ ٹیم) 14.3.[16]
- سب سے زیادہ 4-وکٹیں-ایک اننگ میں: Suthershini Sivanantham (سری لنکا قومی خواتین کرکٹ ٹیم) One.[17]
- سب سے زیادہ 5-وکٹیں-ایک اننگ میں: پرنما چودھری (بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم) One.[18]
- بہترین اکانومی ریٹs ایک اننگ میں: Avril Fahey (آسٹریلیا قومی خواتین کرکٹ ٹیم) 0.2. (5 overs)[19]
- بہترین اسٹرائیک ریٹ ایک اننگ میں: Olivia Magno (آسٹریلیا قومی خواتین کرکٹ ٹیم) 3.3.[20]
- سب سے زیادہ رن دیے ایک اننگ میں: Susanne Neilsen (DEN) 77 (10 overs)۔[21]
وکٹ کیپنگ
[ترمیم]- سب سے زیادہ ڈسمس: Jane Smit (انگلستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم) 13.[22]
- سب سے زیادہ ڈسمس اننگ میں: Jane Smit (انگلستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم) چار۔[23]
فیلڈنگ
[ترمیم]- سب سے زیادہ کیچ: Nicola Payne (نیوزی لینڈ قومی خواتین کرکٹ ٹیم) چھ۔[24]
- سب سے زیادہ کیچ اننگ میں: Kathryn Ramel (نیوزی لینڈ قومی خواتین کرکٹ ٹیم) تین۔[25]
شراکت داری
[ترمیم]- ہائی ایس شراکت داری: Janette Brittin اور Barbara Daniels (انگلستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم) 203.[26]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑
- ↑
- ↑
- ↑
- ↑ ہائی ایس totals = ہیرو ہنڈا خواتین عالمی کپ، 1997/98 از ای ایس پی این کرک انفو اخذ کردہ بتاریخ 2 جون 2008
- ↑ سب سے زیادہ رن – ہیرو ہنڈا خواتین عالمی کپ، 1997/98 از ای ایس پی این کرک انفو اخذ کردہ بتاریخ 2 جون 2008
- ↑ High scores – ہیرو ہنڈا خواتین عالمی کپ، 1997/98 از ای ایس پی این کرک انفو اخذ کردہ بتاریخ 2 جون 2008
- ↑ ہائی ایس اوسط – ہیرو ہنڈا خواتین عالمی کپ، 1997/98 از ای ایس پی این کرک انفو اخذ کردہ بتاریخ 2 جون 2008
- ↑ سب سے زیادہ سنچریاں – ہیرو ہنڈا خواتین عالمی کپ، 1997/98 از ای ایس پی این کرک انفو اخذ کردہ بتاریخ 2 جون 2008
- ↑ سب سے زیادہ ففٹیاں– ہیرو ہنڈا خواتین عالمی کپ، 1997/98 از ای ایس پی این کرک انفو اخذ کردہ بتاریخ 2 جون 2008
- ↑ سب سے زیادہ صفر– ہیرو ہنڈا خواتین عالمی کپ، 1997/98 از ای ایس پی این کرک انفو اخذ کردہ بتاریخ 2 جون 2008
- ↑ سب سے زیادہ وکٹیں – ہیرو ہنڈا خواتین عالمی کپ، 1997/98 از ای ایس پی این کرک انفو اخذ کردہ بتاریخ 2 جون 2008
- ↑ بہترینگیند بازی ریکارڈ ایک اننگ میں – ہیرو ہنڈا خواتین عالمی کپ، 1997/98 از ای ایس پی این کرک انفو اخذ کردہ بتاریخ 2 جون 2008
- ↑ بہترین اوسط – ہیرو ہنڈا خواتین عالمی کپ، 1997/98 از ای ایس پی این کرک انفو اخذ کردہ بتاریخ 2 جون 2008
- ↑ بہترین اکانومی ریٹ – ہیرو ہنڈا خواتین عالمی کپ، 1997/98 از ای ایس پی این کرک انفو اخذ کردہ بتاریخ 2 جون 2008
- ↑ بہترین اسٹرائیک ریٹ – ہیرو ہنڈا خواتین عالمی کپ، 1997/98 از ای ایس پی این کرک انفو اخذ کردہ بتاریخ 2 جون 2008
- ↑ سب سے زیادہ four-وکٹیں-ایک اننگ میں – ہیرو ہنڈا خواتین عالمی کپ، 1997/98 از ای ایس پی این کرک انفو اخذ کردہ بتاریخ 2 جون 2008
- ↑ سب سے زیادہ five-وکٹیں-ایک اننگ میں – ہیرو ہنڈا خواتین عالمی کپ، 1997/98 از ای ایس پی این کرک انفو اخذ کردہ بتاریخ 2 جون 2008
- ↑ بہترین اکانومی ریٹs ایک اننگ میں – ہیرو ہنڈا خواتین عالمی کپ، 1997/98 از ای ایس پی این کرک انفو اخذ کردہ بتاریخ 2 جون 2008
- ↑ بہترین اسٹرائیک ریٹs ایک اننگ میں – ہیرو ہنڈا خواتین عالمی کپ، 1997/98 از ای ایس پی این کرک انفو اخذ کردہ بتاریخ 2 جون 2008
- ↑ سب سے زیادہ رن دیے ایک اننگ میں – ہیرو ہنڈا خواتین عالمی کپ، 1997/98 از ای ایس پی این کرک انفو اخذ کردہ بتاریخ 2 جون 2008
- ↑ سب سے زیادہ ڈسمس – ہیرو ہنڈا خواتین عالمی کپ، 1997/98 از ای ایس پی این کرک انفو اخذ کردہ بتاریخ 2 جون 2008
- ↑ سب سے زیادہ dismissals in an innings – ہیرو ہنڈا خواتین عالمی کپ، 1997/98 از ای ایس پی این کرک انفو اخذ کردہ بتاریخ 2 جون 2008
- ↑ سب سے زیادہ کیچ– ہیرو ہنڈا خواتین عالمی کپ، 1997/98 از ای ایس پی این کرک انفو اخذ کردہ بتاریخ 2 جون 2008
- ↑ سب سے زیادہ کیچ ایک اننگ میں – ہیرو ہنڈا خواتین عالمی کپ، 1997/98 از ای ایس پی این کرک انفو اخذ کردہ بتاریخ 2 جون 2008
- ↑ ہائی ایس partnerships by runs – ہیرو ہنڈا خواتین عالمی کپ، 1997/98 از ای ایس پی این کرک انفو اخذ کردہ بتاریخ 2 جون 2008
مزید پڑھیے
[ترمیم]- Davies، Pete (1998)۔ Mad Dogs and English Women: The Story of England at the 6th Women's Cricket World Cup in India۔ London: Abacus۔ ISBN:0-349-11009-3
بیرونی روابط
[ترمیم]- ہیرو ہنڈا خواتین عالمی کپ از ای ایس پی این کرک انفو
- The Game Changers: An oral history of Australia's 1997 World Cup winners, Part I"آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ auscricket.com.au (Error: unknown archive URL)، "Part II"آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ auscricket.com.au (Error: unknown archive URL) and "Part III" – retrospective by the Australian Cricketers' Association (published in 2020)