مندرجات کا رخ کریں

خواتین کرکٹ عالمی کپ، 1997ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خواتین کرکٹ عالمی کپ، 1997ء
منتظمبین الاقوامی کرکٹ کونسل
کرکٹ طرزایک روزہ بین الاقوامی
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ روبن ٹورنامنٹ اور ناک آؤٹ
میزبانبھارت کا پرچم بھارت
فاتحآسٹریلیا قومی خواتین کرکٹ ٹیم (4 بار)
رنر اپ نیوزی لینڈ
شریک ٹیمیں11
کل مقابلے33
کثیر رنزنیوزی لینڈ کا پرچم ڈیبی ہاکلے (456)
کثیر وکٹیںنیوزی لینڈ کا پرچم کترینہ کینن (13)
1993
2000

خواتین کرکٹ عالمی کپ، 1997ء، ایک روزہ خواتین کرکٹ عالمی کپ کا چھٹا ٹونامنٹ تھا جو بھارت میں منعقد ہوا۔ اور گیارہ ثیموں کے درمیان 32 میچ[1] [2] 25 کرکٹ میدانوں پر منعقد ہوئے، [3] انگلینڈ، آسٹریلیا، نیوز لینڈ اور بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم سیمی فائنل میں پہنچیں، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے فائںل مچ کھیلا، جو 29 دسمبر 1997ء کو کھیلا گیا۔ آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو ہرا کو یہ اعزاز چوتھی بار اپنے نام کیا۔[4]

میدان

گروپ اے

ٹیم کھیلے ج ہ ب ب ن پوائنٹ
 آسٹریلیا 5 4 0 0 1 27
 انگلستان 5 4 1 0 0 24
 جنوبی افریقا 5 3 2 0 0 18
 آئرلینڈ 5 2 2 0 1 15
 ڈنمارک 5 1 4 0 0 6
 پاکستان 5 0 5 0 0 0

گروپ بی

ٹیم کھیلے ج ہ ب ب ن پوائنٹ
 نیوزی لینڈ 4 3 0 1 0 21
 بھارت 4 2 0 1 1 18
 نیدرلینڈز 4 1 2 0 1 9
 سری لنکا 4 1 2 0 1 9
 ویسٹ انڈیز 4 0 3 0 1 3

میچ

کوائٹر فائنل

20 دسمبر 1997
اسکور کارڈ
آسٹریلیا 
223/4 (50 اوور)
ب
 نیدرلینڈز
108/6 (50 اوور)
Bronwyn Calver 76 (108)
Caroline Rambaldo 2/28 (8 اوور)
Ariette van Noortwijk 17 (54)
Bronwyn Calver 1/3 (4 اوور)
آسٹریلیا ٹیم 115 رن سے میچ جیت گئی
کے ڈی سنگھ بابو اسٹیڈیم، لکھنؤ، لکھنؤ
امپائر: Satish Gupta and Subhash Mathur
بہترین کھلاڑی: Bronwyn Calver (Aus)
  • آسٹریلیا ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔

21 دسمبر 1997
اسکور کارڈ
سری لنکا 
104 (43.2 اوور)
ب
 انگلستان
105/1 (22.1 اوور)
Vanessa Bowen 38 (100)
Charlotte Edwards 3/21 (7 اوور)
Charlotte Edwards 57 (65)
Dona Indralatha 1/17 (4 اوور)
انگلینڈ ٹیم 9 وکٹوں سے میچ جیت گئی
پنجاب کرکٹ ایسوسی آئی ایس بندرا اسٹیڈیم، اجیت گڑھ
امپائر: Jasbir Singh اور Sekhon
بہترین کھلاڑی: Charlotte Edwards (Eng)
  • سری لنکا ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
  • کم روشنی کی وجہ میچ 46 اوور تک محدود کیا گيا

22 دسمبر 1997
اسکور کارڈ
جنوبی افریقا 
80 (43.1 اوور)
ب
 بھارت
81/5 (28 اوور)
Daleen Terblanche 25 (56)
دیپا مراٹھی 2/4 (9.1 اوور)
پرنما راؤ 24 (40)
Kim Price 2/3 (5 اوور)
بھارت ٹیم 5 وکٹوں سے جیت گئی
معین الحق اسٹیڈیم، پٹنہ
امپائر: نامعلوم
بہترین کھلاڑی: نامعلوم
  • جنوبی افریقا ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔

23 دسمبر 1997
اسکور کارڈ
نیوزی لینڈ 
244/3 (50 اوور)
ب
 آئرلینڈ
105/9 (50 اوور)
Debbie Hockley 70 (118)
Clare Shillington 1/33 (8 اوور)
Adele Spence 18ناٹ آؤٹ (35)
Kelly Brown 2/12 (9 اوور)
نیوزی لینڈ 139 رن سے جیت گیا
وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی
امپائر: Sameer Bandekar اور Borni Jamula
بہترین کھلاڑی: Debbie Hockley (NZ)
  • نیوزی لینڈ ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔

سیمی فائنل

24 دسمبر 1997
اسکور کارڈ
آسٹریلیا 
123/7 (32 اوور)
ب
 بھارت
104/9 (30 اوور)
Joanne Broadbent 33 (77)
پرامیلا بھٹ 3/25 (7 اوور)
آسٹریلیا 19 رن سے جیت گیا
Harbax Singh Stadium، دہلی
امپائر: Des Raj and Yashpal Sharma
بہترین کھلاڑی: Cathryn Fitzpatrick (Aus)
  • بھارت ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ۔
26 دسمبر 1997
اسکور کارڈ
نیوزی لینڈ 
175/6 (50 اوور)
ب
 انگلستان
155 (47.5 اوور)
Debbie Hockley 43 (104)
Karen Smithies 3/40 (10 اوور)
Janette Brittin 32 (88)
Clare Nicholson 2/29 (10 اوور)
نیوزی لینڈ 20 رن سے جیت گیا
ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چیپاک
امپائر: این مورالی اور پی وینکاسین
بہترین کھلاڑی: Debbie Hockley (NZ)
  • نیوزی لینڈ ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔

فائنل

29 دسمبر 1997
اسکور کارڈ
نیوزی لینڈ 
164 (49.3 اوور)
ب
 آسٹریلیا
165/5 (47.4 اوور)
Debbie Hockley 79 (121)
Bronwyn Calver 2/29 (10 اوور)
Belinda Clark 52 (81)
Katrina Keenan 2/23 (10 اوور)
آسٹریلیا 5 وکٹوں سے جیت گیا
ایڈن گارڈنز، کولکاتا
امپائر: Aloke Bhattacharjee اور ایس چودھری
بہترین کھلاڑی: Debbie Hockley (NZ)
  • نیوزی لینڈ ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔

ریکارڈ اور شماریات

بلے بازی

گیند بازی

وکٹ کیپنگ

فیلڈنگ

شراکت داری

حوالہ جات

  1. ہائی ایس totals = ہیرو ہنڈا خواتین عالمی کپ، 1997/98 از ای ایس پی این کرک انفو اخذ کردہ بتاریخ 2 جون 2008
  2. سب سے زیادہ رن – ہیرو ہنڈا خواتین عالمی کپ، 1997/98 از ای ایس پی این کرک انفو اخذ کردہ بتاریخ 2 جون 2008
  3. High scores – ہیرو ہنڈا خواتین عالمی کپ، 1997/98 از ای ایس پی این کرک انفو اخذ کردہ بتاریخ 2 جون 2008
  4. ہائی ایس اوسط – ہیرو ہنڈا خواتین عالمی کپ، 1997/98 از ای ایس پی این کرک انفو اخذ کردہ بتاریخ 2 جون 2008
  5. سب سے زیادہ سنچریاں – ہیرو ہنڈا خواتین عالمی کپ، 1997/98 از ای ایس پی این کرک انفو اخذ کردہ بتاریخ 2 جون 2008
  6. سب سے زیادہ ففٹیاں– ہیرو ہنڈا خواتین عالمی کپ، 1997/98 از ای ایس پی این کرک انفو اخذ کردہ بتاریخ 2 جون 2008
  7. سب سے زیادہ صفر– ہیرو ہنڈا خواتین عالمی کپ، 1997/98 از ای ایس پی این کرک انفو اخذ کردہ بتاریخ 2 جون 2008
  8. سب سے زیادہ وکٹیں – ہیرو ہنڈا خواتین عالمی کپ، 1997/98 از ای ایس پی این کرک انفو اخذ کردہ بتاریخ 2 جون 2008
  9. بہترینگیند بازی ریکارڈ ایک اننگ میں – ہیرو ہنڈا خواتین عالمی کپ، 1997/98 از ای ایس پی این کرک انفو اخذ کردہ بتاریخ 2 جون 2008
  10. بہترین اوسط – ہیرو ہنڈا خواتین عالمی کپ، 1997/98 از ای ایس پی این کرک انفو اخذ کردہ بتاریخ 2 جون 2008
  11. بہترین اکانومی ریٹ – ہیرو ہنڈا خواتین عالمی کپ، 1997/98 از ای ایس پی این کرک انفو اخذ کردہ بتاریخ 2 جون 2008
  12. بہترین اسٹرائیک ریٹ – ہیرو ہنڈا خواتین عالمی کپ، 1997/98 از ای ایس پی این کرک انفو اخذ کردہ بتاریخ 2 جون 2008
  13. سب سے زیادہ four-وکٹیں-ایک اننگ میں – ہیرو ہنڈا خواتین عالمی کپ، 1997/98 از ای ایس پی این کرک انفو اخذ کردہ بتاریخ 2 جون 2008
  14. سب سے زیادہ five-وکٹیں-ایک اننگ میں – ہیرو ہنڈا خواتین عالمی کپ، 1997/98 از ای ایس پی این کرک انفو اخذ کردہ بتاریخ 2 جون 2008
  15. بہترین اکانومی ریٹs ایک اننگ میں – ہیرو ہنڈا خواتین عالمی کپ، 1997/98 از ای ایس پی این کرک انفو اخذ کردہ بتاریخ 2 جون 2008
  16. بہترین اسٹرائیک ریٹs ایک اننگ میں – ہیرو ہنڈا خواتین عالمی کپ، 1997/98 از ای ایس پی این کرک انفو اخذ کردہ بتاریخ 2 جون 2008
  17. سب سے زیادہ رن دیے ایک اننگ میں – ہیرو ہنڈا خواتین عالمی کپ، 1997/98 از ای ایس پی این کرک انفو اخذ کردہ بتاریخ 2 جون 2008
  18. سب سے زیادہ ڈسمس – ہیرو ہنڈا خواتین عالمی کپ، 1997/98 از ای ایس پی این کرک انفو اخذ کردہ بتاریخ 2 جون 2008
  19. سب سے زیادہ dismissals in an innings – ہیرو ہنڈا خواتین عالمی کپ، 1997/98 از ای ایس پی این کرک انفو اخذ کردہ بتاریخ 2 جون 2008
  20. سب سے زیادہ کیچ– ہیرو ہنڈا خواتین عالمی کپ، 1997/98 از ای ایس پی این کرک انفو اخذ کردہ بتاریخ 2 جون 2008
  21. سب سے زیادہ کیچ ایک اننگ میں – ہیرو ہنڈا خواتین عالمی کپ، 1997/98 از ای ایس پی این کرک انفو اخذ کردہ بتاریخ 2 جون 2008
  22. ہائی ایس partnerships by runs – ہیرو ہنڈا خواتین عالمی کپ، 1997/98 از ای ایس پی این کرک انفو اخذ کردہ بتاریخ 2 جون 2008

مزید پڑھیے

  • Davies، Pete (1998)۔ Mad Dogs and English Women: The Story of England at the 6th Women's Cricket World Cup in India۔ London: Abacus۔ ISBN:0-349-11009-3

بیرونی روابط