ڈریمزگراؤنڈ
Appearance
میدان کی معلومات | |
---|---|
مقام | تنگی، کٹک، اوڈیشہ، بھارت |
ملکیت | حکومت اوڈیشہ |
مشتغل | اوڈیشہ کرکٹ ایسوسی ایشن |
متصرف | اڈیشہ کرکٹ ٹیم |
بین الاقوامی معلومات | |
پہلا خواتین ایک روزہ | 01 فروری 2013: نیوزی لینڈ بمقابلہ جنوبی افریقا |
آخری خواتین ایک روزہ | 05 فروری 2013: آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ |
بمطابق 07 جنوری 2015 ماخذ: https://cricketarchive.com/Archive/Grounds/14/8776.html دھنیشور رتھ انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز گراؤنڈ |
دھنیشور رتھ انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز گراؤنڈ کٹک ، اڈیشہ ، بھارت میں واقع ہے۔یہ فی الحال بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا اور اوڈیشہ کرکٹ ایسوسی ایشن برائے خواتین کے ایک روزہ بین الاقوامی اور فرسٹ کلاس میچوں کے ذریعے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ اسٹیڈیم اس وقت ہندوستان کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم اور دو ہندوستانی ڈومیسٹک کرکٹ ٹیم، اڈیشہ اور ایسٹ زون کے ہوم گراؤنڈ کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ دھنیشور رتھ انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز گراؤنڈ نے 2013ء خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبان ٹیم انڈیا کے ساتھ 3 ون ڈے میچوں کی میزبانی کی ہے۔