مندرجات کا رخ کریں

چار تاجی جاں نثار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چار تاجی جاں نثار
چار تاجی قدیس، Nanni di Banco، Orsanmichele، فلورنس، 1415ء
شہداء
پیدائشتیسری صدی عیسوی
وفات287ء اور 305ء کے درمیان میں

البانو لازیالے (گروہ اول)
ساوا دریا ، پانونیا (گروہ دوم)
تہوار8 اگست (گروہ اول)
8 نومبر (گروہ دوم)
سرپرستیمجسمہ ساز، مستری، سنگ تراش؛ بخار کے خلاف؛ مویشی

چار تاجی جاں ��ثار (انگریزی: Four Crowned Martyrs یا Four Holy Crowned Ones، لاطینی: Sancti Quatuor Coronati) نو مختلف شخصیات کا لقب ہے۔ جن کا کاتھولک کلیسیا میں شہداء اور مقدسین کی حیثیت سے احترام کیا جاتا ہے۔ یہ نو مقدسین دو گروہوں میں تقسیم ہیں:

  1. Severus (or Secundius)، Severian(us)، Carpophorus (Carpoforus)، Victorinus (Victorius, Vittorinus)[1]
  2. Claudius, Castorius, Symphorian (Simpronian)، Nicostratus, and Simplicius"[2][3]

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]