مندرجات کا رخ کریں

شطرنج گھڑی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سوئیوں والی قدیمی رائج شطرنج گھڑی
ڈیجیٹل شطرنج گھڑی
آٹو میٹیک جدید شطرنج گھڑی جو ڈیجیٹل بساط سے منسلک ہوتی ہے۔

شطرنج گھڑی ایک مخصوص گھڑی جس میں دو گھڑیاں ہوتی ہیں جو باری باری چل سکتی ہیں ہمیشہ صرف کسی ایک گھڑی کا وقت آگے بڑھ رہا ہوتا ہے۔
ہر کھلاڑی اپنی چال چلنے کے بعد مخالف کھلاڑی کا وقت چلا دیتا ہے۔ جس سے اس اپنا وقت رک جاتا ہے۔ جس کھلاڑی کا وقت ختم ہو جائے وہ ہار جاتا ہے لیکن اگر مخالف کھلاڑی کے پاس شہ مات کرنے کے لیے مہرے نہ ہوں تو کھیل برابر ہو جاتا ہے۔
آج کل ایک آٹومیٹیک شطرنج گھڑی بھی استعمال ہوتی ہے جو ہر چال کے بعد مخالف کھلاڑی کے وقت کو خود بخود چلا دیتی ہے۔ ایسا آن لائن شطرنج کے کھیل میں بھی ہوتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

شطرنج