آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رائے ونڈ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک قصبہ ہے جو ضلع لاہور میں واقع ہے۔ لاہور شہر سے اس کا فاصلہ 40 کلومیٹر ہے۔
رائے ونڈ ریلوے اسٹیشن پاکستان ریلویز کی کراچی - پشاور مرکزی ریلوے لائن پر رائے ونڈ کے درمیان واقع ہے۔ یہ رائے ونڈ - لودھراں براستہ پاکپتن ریلوے لائن کا جنکشن بھی ہے۔
رائے ونڈ میں اس وقت اسلام کی محنت کرنے کے واسطے ایک بڑا مرکز قائم ہے۔ جو راۓونڈ تبلیغی مرکز کے نام سے مشہور ہے۔ یہاں سے الله کے دین کی محنت کرنے کے لیے روزانہ قریبا سات سو جماعتیں روانہ کی جاتی ہیں۔
ان جماعتوں کو تبلیغ دین کی نسبت سے تبلیغی جماعت کہاجاتا ہے۔
|
---|
اندرون لاہور | | |
---|
راوی ٹاؤن |
- کوٹ بیگم (یو سی 1)
- Kot Mohibbu (یو سی 2)
- عزیز آباد (یو سی 3)
- فیصل باغ (یو سی 4)
- قیصر (یو سی 5)
- Dhair (یو سی 6)
- شاہدره باغ (یو سی 7)
- Jia Musa (یو سی 8)
- قلعہ لچھمن سنگھ (یو سی 9)
- Palmandi (یو سی 10)
- صدیق پورہ (یو سی 11)
- بنگالی باغ (یو سی 12)
- صدیقیہ کالونی (یو سی 13)
- Bhamman (یو سی 14)
|
---|
شالامار ٹاؤن |
- بھگت پورہ (یو سی 15)
- گجر پورہ (یو سی 16)
- رحمت پورہ (یو سی 17)
- بیگم پورہ (یو سی 18)
- چاہ میراں (یو سی 19)
- بلال باغ (یو سی 20)
- مکھن پورہ (یو سی 21)
- کوٹ خواجہ ��عید (یو سی 22)
- شاد باغ (یو سی 23)
- وسن پورہ (یو سی 24)
- فیض باغ (یو سی 25)
- فاروق گنج (یو سی 26)
- کراؤن پارک (یو سی 33)
- مادھو لال حسین (یو سی 34)
- محمد پورہ (یو سی 35)
- باغبانپورہ (یو سی 36)
- انگوری باغ (یو سی 46)
- مجاہد آباد (یو سی 47)
|
---|
گلبرگ ٹاؤن | |
---|
عزیز بھٹی ٹاؤن |
- ہربنس پورہ (یو سی 41)
- راشد پورہ (یو سی 43)
- فتح گڑھ (یو سی 44)
- نبی پورہ (یو سی 45)
- مغلپورہ (یو سی 48)
- میاں میر (یو سی 54)
- مصطفی آباد (یو سی 55)
- غازی آباد (یو سی 56)
- تاج باغ (یو سی 57)
- تاج پورہ (یو سی 58)
- الفیصل (یو سی 59)
- گلدشت (یو سی 60)
- Bhangali (یو سی 61)
|
---|
داتا گنج بخش ٹاؤن |
- قصور پورہ (یو سی 67)
- امین پورہ (یو سی 68)
- کریم باغ (یو سی 69)
- گنج کلاں (یو سی 70)
- بلال گنج (یو سی 71)
- انارکلی بازار (یو سی 72)
- گوالمنڈی (یو سی 73)
- Sare Sultan (یو سی 74)
- قلعہ گجر سنگھ (یو سی 77)
- ریس کورس پارک (یو سی 78)
- مزنگ چونگی (یو سی 79)
- جناح حال (یو سی 80: اسلام پورہ, کرشن نگر)
- رضوان باغ (یو سی 81)
- اسلام پورہ (یو سی 82)
- چوہان باغ (یو سی 83)
- ساندہ، لاہور (یو سی 85)
- ساندہ خورد (یو سی 86)
- شادمان (یو سی 94)
|
---|
سمن آباد ٹاؤن |
- ابوبکر صدیق (یو سی 84)
- شام نگر (یو سی 87)
- گلدشت (یو سی 88)
- گلشن راوی (یو سی 89)
- بابو صابو (یو سی 90)
- رضوان پارک (یو سی 91)
- سوڈیوال (یو سی 92)
- بہاولپور (یو سی 93: اسلامیہ پارک)
- اچھرہ (یو سی 100)
- نیا سمن آباد (یو سی 101)
- شاہ جمال (یو سی 102)
- پکی ٹھٹھی (یو سی 103)
- کشمیر (یو سی 104)
- نواں کوٹ (یو سی 105)
- سمن آباد (یو سی 106)
- رحمان پورہ (یو سی 107)
- گلشن اقبال (یو سی 108)
- سکندر (یو سی 109: مصطفی ٹاؤن، لاہور)
- مسلم ٹاؤن، لاہور (یو سی 115)
|
---|
اقبال ٹاؤن | |
---|
واہگہ ٹاؤن |
- دروغے والا (یو سی 42)
- محمود بوٹی (یو سی 37)
- سلطان محمود (یو سی 38)
- ڈوگری کلاں (یو سی 51)
- مسلم آباد (یو سی 39)
- سلامت پورہ (یو سی 40)
- Lakhodher (یو سی 49)
- Bhaseen (یو سی 50: باٹاپور)
- Minhala (یو سی 53)
- بركى، پاکستان (یو سی 62)
- حیدریہ (یو سی 65: گھرکی)
|
---|
نشتر ٹاؤن | |
---|
لاہور کنٹونمنٹ | |
---|
اسکول و کالج:
رائیونڈ کا شمار لاہور کے نواحی علاقوں میں ہوتا ہے جہاں پڑھائی کو خاص اہمیت دی جاتی ہے۔ یہاں متعدد سرکاری اور غیر سرکاری اسکول و کالج پائے جاتے ہیں۔ 2 سرکاری کالج گورنمنٹ پوسٹ گریجوئیٹ کالج برائے خواتین اور گورنمنٹ بوائز کالج پائے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ پنجاب کالج، سپیرئر کالج مشہور کالجز ہیں۔