المہدی باللہ
Appearance
المہدی باللہ (پیدائش: 745ء - وفات: 24 جولائی 785ء) خلافت عباسیہ کا تیسرا حکمران تھا جس نے 6 اکتوبر 775ء سے 24 جولائی 785ء تک بحیثیت خلیفہ دنیائے اسلام پر حکومت کی۔
اقوال
[ترمیم]- مجھ سے فائدہ اُٹھانے کا سب سے بہتر ذریعہ یا وسیلہ یہ ہے کہ میرے کسی سابقہ احسان کو جو میں نے کیا ہو، مجھے یاد دِلایا جائے تاکہ ویسا ہی احسان پھر میں کروں، کیونکہ بعد کو احسان کرنے سے دست کش ہوجانا سابقہ احسانات کے شکر کو قطع کردیتا ہے۔
- تاریخ طبری، جلد 5، ص 374۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]- علامہ جلال الدین سیوطی: تاریخ الخلفاء، مطبوعہ کراچی، 1983ء۔
- ابوجعفر محمد ابن جریر طبری: تاریخ الامم والملوک (تاریخ طبری)، جلد 5، مترجم اردو، ص 374، مطبوعہ لاہور۔
ویکیمیڈیا کومنز میں المہدی باللہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |