مندرجات کا رخ کریں

2021-22ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بین الاقوامی کرکٹ سیزن 2021-22ء ستمبر 2021ء سے اپریل 2022ء تک ہو رہا ہے۔ فی الحال، 27 ٹیسٹ، 64 ایک روزہ بین الاقوامی (ون ڈے) ، 102 ٹی20 بین الاقوامی، (T20Is) ، 9 خواتین کے ایک روزہ بین الاقوامی (WODIs) ، 36 خواتین کے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل (WT20Is) اور دو خواتین کے ٹیسٹ میچ اس دوران کھیلے جانے والے ہیں۔ مزید برآں ، متعدد دیگر T20I/WT20I میچ بھی معمولی سیریز میں کھیلے جائیں گے جن میں ایسوسی ایٹ ممالک شامل ہوں گے

سیزن کا جائزہ

[ترمیم]
مردوں کے بین الاقوامی دورے
شروع ہونے کی تاریخ میزبان ٹیم آنے والی ٹیم نتائج [میچ]
Test ODI T20I
1 ستمبر 2021ء  بنگلادیش  نیوزی لینڈ [5]
1 ستمبر 2021ء[n 1]  پاکستان  افغانستان [3]
2 ستمبر 2021ء  سری لنکا  جنوبی افریقا [3] [3]
6 ستمبر 2021ء سلطنت عمان کا پرچم  ریاستہائے متحدہ  پاپوا نیو گنی [2]
7 ستمبر 2021ء سلطنت عمان کا پرچم    نیپال  پاپوا نیو گنی [2]
17 ستمبر 2021ء  پاکستان  نیوزی لینڈ [3] [5]
ستمبر 2021ء  بھارت  جنوبی افریقا [3] [3]
20 ستمبر 2021ء[n 2]  بنگلادیش  انگلستان [3] [3]
7 اکتوبر 2021ء  سلطنت عمان  سری لنکا [2]
13 اکتوبر 2021ء  پاکستان  انگلستان [2]
16 نومبر 2021ء  بنگلادیش  پاکستان [2] [3]
27 نومبر 2021ء  آسٹریلیا  افغانستان [1]
نومبر 2021ء  بھارت  نیوزی لینڈ [2] [3]
8 دسمبر 2021ء  آسٹریلیا  انگلستان [5]
17 دسمبر 2021ء  نیوزی لینڈ  بنگلادیش [2] [3]
دسمبر 2021ء  جنوبی افریقا  بھارت [3] [3]
دسمبر 2021ء  پاکستان  ویسٹ انڈیز [3] [3]
دسمبر 2021ء  بنگلادیش  سری لنکا [2]
28 جنوری 2022ء  ویسٹ انڈیز  انگلستان [3] [5]
30 جنوری 2022ء  آسٹریلیا  نیوزی لینڈ [3] [1]
11 فروری 2022ء  آسٹریلیا  سری لنکا [5]
فروری 2022ء  بنگلادیش  افغانستان [3] [2]
فروری 2022ء  پاکستان  آسٹریلیا [2] [3] [3]
فروری 2022ء  بھارت  سری لنکا [3] [3]
مارچ 2022ء  جنوبی افریقا  بنگلادیش [2] [3]
مردوں کے بین الاقوامی ٹورنامنٹ
شروع ہونے کی تاریخ ٹورنامنٹ جیتنے والے
13 ستمبر 2021ء سلطنت عمان کا پرچم 2021 Oman Tri-Nation Series (round 6)
25 ستمبر 2021ء سلطنت عمان کا پرچم 2021 Oman Tri-Nation Series (round 7)
17 اکتوبر 2021ء متحدہ عرب امارات کا پرچم سلطنت عمان کا پرچم 2021ء آئی سی سی عالمی ٹی ٹوئینٹی
نومبر 2021ء ملائیشیا کا پرچم 2021 Malaysia Cricket World Cup Challenge League A
دسمبر 2021ء متحدہ عرب امارات کا پرچم 2021 United Arab Emirates Tri-Nation Series
دسمبر 2021ء ہانگ کانگ کا پرچم 2021 Hong Kong Cricket World Cup Challenge League B
فروری 2022ء یوگنڈا کا پرچم 2022 Uganda Cricket World Cup Challenge League B
فروری 2022ء نیپال کا پرچم 2022 Nepal Tri-Nation Series
مارچ 2022ء نمیبیا کا پرچم 2022 Namibia Tri-Nation Series
خواتین کے بین الاقوامی دورے۔
شروع ہونے کی تاریخ میزبان ٹیم مہمان ٹیم نتائج [میچ]
WTest WODI WT20I
21 ستمبر 2021ء  آسٹریلیا  بھارت [1] [3] [3]
10 اکتوبر 2021ء  پاکستان  انگلستان [3] [2]
27 جنوری 2022ء  آسٹریلیا  انگلستان [1] [3] [3]
خواتین کے بین الاقوامی ٹورنامنٹ
شروع ہونے کی تاریخ ٹورنامنٹ جیتنے والے
21 نومبر 2021ء زمبابوے کا پرچم 2021 Women's Cricket World Cup Qualifier
4 مارچ 2022ء نیوزی لینڈ کا پرچم خواتین کرکٹ عالمی کپ، 2022ء

حوالہ جات

[ترمیم]